کراچی(پی این آئی) سال کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ردعمل میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے پی سی بی کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں جبکہ نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے سائن اپ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے جس میں روز بہ روز اضافہ ہو رہاہے ۔ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تمام اسکولز کو ایک ماہ بعد اپنی دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم دیتے ہوئے اسکول بس پالیسی پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) جرمنی کی مشرقی ریاست سیکسنی میں سپر مارکیٹ کے درجنوں صارفین سانس کی بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مارکیٹ میں ” زہریلی گیس” پھیلنے کی وجہ سے پیش آیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق، سیکسنی کے قصبے […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی ارشد زبیری طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ معرف صحافی ارشد زبیری 72سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور 3بچے ہیں۔ وہ بزنس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سائنسدانوں نے ایسے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو رات کو بھی بجلی پیدا کرسکتے ہیں۔ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے ایسے سولر پینل کو تیار کیا ہے جو رات کو بھی بجلی پیدا کرسکتا ہے۔ اس مقصد کے […]
میلبرن(پی این آئی)آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کے غرور کو خاک میں ملاتے ہوئے 184 رنز سے شکست دیدی جبکہ بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کی تمام امیدیں دم توڑ چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے پیکج میں تبدیلی سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عازمین حج پیکیج کی تبدیلی 2 جنوری سے قبل کروا سکتے ہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس علی ناصررضوی کو ان کےعہدے […]
پشاور (پی این آئی) شہباز شریف کی وزارت عظمٰی کے 2 سالوں میں 27 ہزار ارب روپے قرضہ لیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم کی جانب سے ن لیگ کے وفاقی وزراء کی تنقید پر جواب دیا گیا ہے۔ […]