لاہور(پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سمیت پنجاب […]
دبئی (پی این آئی) نئے سال کی خوشی میں حکومت اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے مزید راحت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بدھ، یکم جنوری 2025 کو تمام دفاتر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت انسانی وسائل اور […]
راولپنڈی(پی این آئی)کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر تمام سواریاں اور بس کے عملے کو […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6 سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لیے۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی تشکیل کے […]
نئی دہلی (پی این آئی) چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اضافی معاوضے کی مد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 4.5 ملین ڈالر (تقریباً 38.2 کروڑ روپے) ملنے کی توقع […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر ان کی بہن اداکارہ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں کے پیچھے شرپسندوں کے علاوہ اسکول طلبہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی میں کم از کم 3 اسکولوں کو دھمکی آمیز […]
اسلام آباد (پی این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کو اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنےکا اہم ٹاسک دیدیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اپوزیشن کو متحد کیا جائے گا، عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے پاور سیکٹر کیلئے مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال اب تک پاور سیکٹر کو سبسڈی کی مد میں 159 ارب روپے جاری کیے جا چکے […]