پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا، خریداروں کی چاندی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی ۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ13ڈالر کم ہو کر 2670ڈالر فی اونس ہے ۔پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کمی […]

ن لیگ چھوڑنے سے متعلق خواجہ سعد رفیق کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )چھوڑنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے […]

برائلر کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، گوشت 497 روپے کلو ہو گیا۔ لاہور میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں گوشت کے نرخ 497 روپے کلو مقرر کئے […]

بانی پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

دبئی(پی این آئی)معروف پاکستانی بزنس مین اور بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چودھری انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کاکہناتھا کہ عمران چودھری کئی روز سے بیمار تھے اور دبئی کے مقامی ہسپتال […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے خریدنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی )بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ’النہانگ گروپ ‘نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام […]

عمران خان کا نام نشر کرنے پر پابندی سے متعلق خبروں پر پیمرا کا ردعمل آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کہا ہے کہ اس نے ٹی وی چینلز پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا۔ لاہور ہائی […]

بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رانا ثنا کا بڑا بیان

لاہور(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ فی الحال مجھے […]

گدھے کے گوشت کی مانگ میں اضافہ، قیمتیں بڑھ گئیں

لاہور(پی این آئی)چین میں گدھوں کے گوشت کی بڑھتی مانگ کے پیش نظر پاکستان میں گدھوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بیوپاریوں کے مطابق 20 ہزار والا گدھا 80 ہزار کا ہوگیا، گدھا گاڑی چلا کر گزر بسر کرنے والے پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔کراچی […]

پنجاب میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش […]

تیل و گیس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔ پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک […]

ملک میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا ، برفباری اور بارش سے سردی میں اضافہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوابی شہر اور گردونواح میں بارش اور ‌ژالہ باری ہوئی،باجوڑ میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]

close