دبئی کے 60 روز کے وزٹ ویزے کی فیس سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سمیت بیشتر ممالک کے شہریوں متحدہ عرب امارات میں داخل ہونے کیلئے پیشگی وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے جس کے بارے میں اکثر اوقات شہریوں کو فیسوں اور دیگر معاملات میں مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

معروف کار کمپنی کا نئی الیکٹرک ہائبرڈ گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای وی لانچ کر دی ہے جس کی تعارفی قیمت بھی رعایتی رکھی گئی ہے جس کے تحٹ صارفین کو تقریبا 4 لاکھ روپے کی بچت ہو گی ۔ […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سےاہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ میں ہم نے لائحہ عمل دے دیا ہے،آئندہ چند روز تک مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ میں خود دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل […]

بھارت کے انکار کے بعد کس بڑی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں شامل کیا جائیگا؟‎

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے بھر پور تیاریاں کر رہا ہے اوراس صورتحال میں بھارتی ٹیم کے آنے سے انکار پر پاکستان نے بھی سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور بھارت کی جگہ رینکنگ میں موجود نویں […]

ویرات کوہلی ایئر پورٹ پر مداحوں پر اچانک برس پڑے ، وجہ کیا بنی؟

ممبئی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم سٹار بیٹر ویرات کوہلی ممبئی ائیرپورٹ پر سیلفی لینے آنے والے فینز پر برس پڑے۔ بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی 22 نومبر سے شروع ہونے والی 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل ہفتہ کے روز آسٹریلیا […]

آئینی مقدمات کو اب تک سماعت کیلئے کیوں مقرر نہیں کیا جا سکا ؟

اسلام آباد (پی این آئی)آئینی مقدمات کو اب تک سماعت کیلیے کیوں مقرر نہیں کیا جا سکا ؟ اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ “آن لائن ” کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں قائم آئینی بنچ کی تشکیل کے […]

ویوو کا نیا جدید سمارٹ فون پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے اپنی مشہور زمانہY سیریز میں نئے سمارٹ فون Y19s کے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سمارٹ فون دلکش ڈیزائن اور اعلیٰ کارکر دگی کا بہترین امتزاج ہے جسے خاص طور پر دور حاضر […]

سرکاری حج اسکیم کیلئے ادائیگی کیسے ہوگی؟ وفاقی وزیر مذہبی امور نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سالک نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے، کوٹے کا نصف […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؟ حکومت کیا کرنے جارہی؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا آئی ایم ایف کی حکومت ایک بل لا رہی جو کسان پر ٹیکس لگانے جا رہی ہے، ہم اس بل کو یکسر نامنظور کرتے ہیں عام کسان پر ظلم ہے صرف […]

تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر آج 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 […]

پاکستان آنے سے انکار کے بعد بھارت کو اپنی فکر پڑ گئی، بڑا خدشہ پیدا ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا نے دعوٰی کیا ہے کہ چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچوں کے لیے بھارتی ٹیم کے نہ آنے پر پاکستان بھارت کو عالمی عدالت میں گھسیٹ سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے چینل این ڈی ٹی […]

close