عوام کیلئے ایک اور مشکل، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) گیس ساڑھے 800 فیصد مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے صرف 4 ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافہ کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے […]

شیر افضل مروت نے اپنے ریمارکس واپس لے لیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد سید علی رضا کےخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے۔ شیرافضل مروت ڈی آئی جی آپریشنزسیدعلی رضا کے دفتر پہمچے اور ان سے ملاقات کی۔شیر افضل مروت […]

روٹی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بڑے شہروں میں خوراک کی قلت ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کے مطابق […]

معروف بالی ووڈ اداکار اغوا

اسلام آباد(پی این آئی) بالی وڈ کے سینئر اداکار اور کامیڈین مشتاق خان کے بھی اغواکاروں کے ہتھے چڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتاق خان کے بزنس پارٹنر شیوم یادیو نے کامیڈین کے 24 گھنٹے تک اغوا کاروں کی تحویل […]

پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ہمارے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی اور گولیاں چلائی گئیں، ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا […]

کرکٹ شائقین کیلئے بہت بڑی خوشخبری، بھارت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ فیوژن […]

پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ قرار

لاہور(پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ کیس کی جے آئی ٹی نے 8 پی ٹی آئی کارکنان کو بے گناہ اور حسان نیازی کی بہن کو قصور وار قرار دے دیا۔ لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس حملہ اور […]

پی ٹی آئی احتجاج ، حکومت نے توہینِ عدالت کیس میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے احتجاج پر توہینِ عدالت کیس میں حکومت نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کروانے پر توہین عدالت کے کیس میں وفاقی […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے وابستہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہ اور پنشن 20 دسمبر کو دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس، اکاؤنٹنٹ جنرل ریونیو، ملٹری […]

ایک بار بھرعوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری‎

اسلام آباد (پی این آئی) 16 دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دس روز میں عالمی منڈی […]

close