2013 میں پی ٹی آئی کی حکومت کس کی مدد سے بنی تھی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے دعویٰ کیا ہےکہ 2013 میں تحریک انصاف کی کے پی میں حکومت کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد سے بنی تھی۔ ایک […]

فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کس ملک کو مل گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔ بدھ کے روز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو دینے کی تصدیق کی گئی۔سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا […]

ایک اور ٹیکس نافذ

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ان ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ایک نیا ٹیکس لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے جو امارات میں کام کر رہی ہیں۔ اس نئے نظام کے تحت بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کو اپنے منافع پر کم از […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس سے […]

کافی کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

لندن (پی این آئی) عالمی منڈی میں کافی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے نتیجے میں کافی پینے والوں کے لیے یہ مشروب مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عربیکا بینز، جو دنیا […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت کابینہ میں 10 مزید ارکان شامل کیا جائے گا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے رواں ماہ کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے […]

عوام کیلئے ایک اور مشکل، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) گیس ساڑھے 800 فیصد مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے صرف 4 ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافہ کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے […]

شیر افضل مروت نے اپنے ریمارکس واپس لے لیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد سید علی رضا کےخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے۔ شیرافضل مروت ڈی آئی جی آپریشنزسیدعلی رضا کے دفتر پہمچے اور ان سے ملاقات کی۔شیر افضل مروت […]

روٹی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بڑے شہروں میں خوراک کی قلت ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کے مطابق […]

close