ویانا (پی این آئی) رواں سال کے آغاز میں شینجن ممالک کی فہرست میں 2 نئے ملکوں کا اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق یکم جنوری کو یورپ کے 2 ممالک رومانیہ اور بلغاریہ کو شینجن ممالک کی فہرست میں شامل کیا […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے۔لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا […]
دبئی (پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی سکواڈ کے اعلان کی آخری تاریخ سامنے آگئی۔ روز نامہ امت کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لئے ابتدائی سکواڈز کے نام جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر ہے جبکہ […]
پشاور ( پی این آئی ) پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن کا تہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی محمد انور نے […]
دبئی(پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا، صوبائی حکومت کی جانب سے قرض اتارنے کیلئے قائم کیے گئے فنڈز میں 30ارب روپے منتقل کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا قرض […]
اسلام آباد (پی این آئی) بے روزگاری میں اضافے کے باوجود شہباز شریف حکومت کا ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے […]
لاہور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈاکٹروں سے مریضوں کی خدمت کا عہد لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ڈائیلسز کے مریضوں کے لئے سالانہ فنڈ 7 لاکھ سے ایک ملین کرنے کا اعلان کیا۔ پنجاب میں موٹر […]
نوشہرہ ( پی این آئی) پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے شہر رسالپور میں پیش آیا جہاں پاک […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کس نے کی؟ کیونکہ ایسی پیشکش نہ تو جاری رسمی مذاکراتی عمل کے دوران کی گئی اور نہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات میں۔ باخبر […]