ڈالر کے بڑھتے ریٹ کو بریک لگ گئی، قدر میں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔ کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 85 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ […]

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کو احتجاج پر کس نے اُکسایا؟ بڑا انکشاف

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل ترکئی کی اساتذہ کے احتجاج پر صوبائی اسمبلی کے ارکان سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ اساتذہ کوکہا وفاق کے ذمے ہمارے پیسے ہیں، مل کر احتجاج کرتے ہیں، پروموشن […]

سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حدتبدیل کردی گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔ […]

سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے […]

عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد […]

شادی ہالز بند کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) اسموگ کے روگ سے نجات کیلئے پنجاب حکومت نے اگلے سال نومبر اور دسمبر میں شادی ہالز بند کرنے کی تجویز دے دی ۔ اسموگ سے پریشان حکومت نے آئندہ برس نومبر دسمبر میں شادی ہالز بند رکھنے کا اعلان کیا تو […]

پی ٹی اے نے لاکھوں ویب سائٹس بلاک کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے گستاخانہ اور غیر اخلاقی مواد کی بلاکنگ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ […]

عوام پر پٹرول بم گرائے جانے کا امکان،قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک(پی این آئی) بڑی پیٹرولیم مصنوعات – پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) – کی قیمتوں میں 16 نومبر سے ایک بار پھر سے 4-5 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کی وجہ بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور پیٹرول […]

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا […]

بھارتی وزیر خارجہ جب پاکستان آئے تو وہ خوش تھے لیکن پھر اچانک ٹیم نہ بھیجنے کا فیصلہ کیوں کیا؟بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیاہے لیکن پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا ہے جس پر سینئر صحافی حامد میر نے اس ڈیڈلاک کے پیچھے چھپی انتہائی حیران کن مبینہ وجہ […]

close