اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی لوٹ رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر […]
کوٹ ادو ( پی این آئی) کوٹ ادو میں سنانواں کے قریب مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔حکام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ماجی ترقی اور تحفظ کیلئے 33 کروڑ ڈالر کے قرض پروگرام کا معاہدہ طے پاگیا ہے، یہ رقم بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے استعمال کی جائے گی۔ معاہدے پر پاکستان کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین میں سفر کرنے والوں پر مہنگائی کا بم گرادیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لندن […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل راؤنڈ عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں […]
پنجگور (پی این آئی)پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفوربلوچ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار […]
اسلام آباد (پی این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ مذاکرات […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے نامور کرکٹ آل راؤنڈر پر جرمانہ عائد کر دیا۔ افغانستان کے مڈل آرڈر بیٹر گلبدین نائب پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا […]
پشاور (پی این آئی) الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے خود کو الگ کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن نے مزید 6 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) سے معاہدے ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حکومت کی جانب سے مزید 6 آئی پی پیز […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی۔ جامعہ کراچی کے قریب بی آر ٹی ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران پانی کی لائن ٹوٹی جس کے باعث شہر کو 70 فیصد پانی کی […]