اسلام آباد ( پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی۔ روس اور ایران پر مزید امریکی پابندیوں کے خدشے کے باعث تیل کی […]
لاہور (پی این آئی) انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں کمی ہونے کا انکشاف، عمران خان حکومت کے آخری سال میں آئی ٹی ایکسپورٹ 47 فیصد بڑھی جو اب کم ہو کر 24 فیصد رہ گئی، انٹرنیٹ مسائل کی وجہ […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب کے اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا، گزشتہ 4 روز کے دوران فی تولہ سونا 4 ہزار 4 سو روپے مہنگا ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 18 مسافر عمرہ ویزا پر ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخرابات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیے گئے۔ایف آئی اے ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی یا صحت کے معاملات پر کہیں منتقل کرنے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے مرکزی […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں گزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمرایوب نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیاٹاک کی۔ جس میں انہوں نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق تین مطالبات پیش کردیے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی، 26 مئی کا جوڈیشل کمیشن اور کارکنان کی رہائی مطالبات میں شامل ہیں۔انہوں نے شکوہ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کے بروقت اجرا کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹئے فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی( ایاسا) نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی ، ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہو گی، پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت […]