معروف کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان‎

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تمیم اقبال نے دوسری بار انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس سے قبل جولائی 2023 میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان […]

ملک میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی فروخت ہورہی ہے۔ عرفان کھوکھر کےمطابق ملاوٹ مافیا ایل پی جی بوزر سے گیس نکال کر اس میں کاربن […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اہم پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا […]

الیکشن کمیشن نےسابق وزیراعظم کی جماعت کو رجسٹر کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت کو رجسٹر کر لیا۔ عوام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان کے کنوینئر ہیں، مفتاح اسماعیل […]

سست انٹرنیٹ سے پریشان صارفین کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے پریشان صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی ، انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں بہتری لانے کے لئے افریقہ ٹو کیبل پروجیکٹ کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹیلی کام سیکٹرترقی کی جانب گامزن ہے، […]

بڑی عدالت سے بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور(پی این آئی)مئی 2024 میں تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور امتیار علی نے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امتیاز علی نے اپنا استعفیٰ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو ارسال کر دیا۔خط […]

انسانی مانیٹرنگ کے حوالے سے خبروں پر ایف بی آر کا رد عمل بھی آ گیا

لاہور ( پی این آئی ) ٹرانزٹ اینڈ ٹرانس شپمنٹ کارگو کی انسانی مانیٹرنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر ایف بی آر کا رد عمل بھی آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ان خبروں کو بےبنیاد قرار دیتے […]

ایک اور غیر ملکی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی نجی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں۔ نجی ٹی وی” سما ءنیوز کے مطابق ہفتے میں 2 روز کراچی اور 2 دن لاہور سے پروازیں جدہ اور ریاض جایا کریں گی۔ بجٹ فلائٹس کا ٹکٹ سستا […]

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کیا، پی ٹی آئی اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز “کے مطابق ڈپٹی […]

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ‎

لاہور (پی این آئی) چینی، گھی، کوکنگ آئل، سبزیوں سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کے حوالے سے اعداد […]

close