بیرون ملک پاکستانی طلبہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی) کرغزستان میں 2 پاکستانی طلبہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے طلبہ وقار احمد اور محمد زین لطیف کرغزستان سٹیٹ میڈیکل اکیڈمی میں زیر تعلیم تھے۔حادثے میں 3 پاکستانی طلبہ زخمی بھی ہوئےہیں۔زخمی ہونے والے پاکستانی […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) سیالکوٹ میں ہونے والی تقریب میں 750,000 روپے کا پہلا انعام جیتنے والے خوش نصب کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق200 روپے کے انعامی بانڈ نمبر 100 کی قرعہ اندازی 16 دسمبر 2024 کو سیالکوٹ میں ہوگی۔ تقریب […]

پاک فوج کیخلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب

اسلام آباد (پی این آئی) ہجیرہ آزاد کشمیر میں بھارتی حملے کا پروپیگنڈہ ایک سوچی سمجھی سوشل میڈیا ہائبرڈ وار کا حصہ ہے۔ ایسا کوئی واقعہ نہ پہلے ہوا تھا اور نہ اب ہوا ہے۔ یہ ہندوستانی ایجنڈے پہ عمل پیرا کچھ عناصر ہیں، جو […]

شرح سود میں بڑی کمی کا امکان

کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق 16 دسمبر کو […]

سوزوکی کلٹس کی قیمت فائلرز اور نان فائلرز کے لیے کیا ہوگی؟

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں جاپانی آٹو مینو فیکچرر کی سوزوکی کلٹس (Suzuki Cultus) بہت مقبول کار ہے۔ اس میں کئی عمدہ خصوصیات ہیں جو خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں، بشمول حفاظت کے لیے ایئر بیگ، ایندھن کا اچھا مائلیج، ایک آرام دہ […]

‎پی ٹی آئی کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تحصیل متھرا میں ایک تقریب کے دوران شدید بدنظمی کا واقعہ پیش آیا۔ روز نامہ “امت”کے مطابق پارٹی کے تحصیل چیئرمین انعام اللہ پر کارکنوں نے مکوں، گھونسوں کی بارش کردی۔ یہ واقعہ باغ ناران […]

بڑا معاشی نقصان ہوگیا

لندن (پی این آئی) بحیرہ اسود میں طوفان کے نتیجے میں روس کے دو آئل ٹینکرز، وولگو نیفت-212 اور وولگو نیفت-239 ڈوب گئے، جس کے بعد امدادی اور صفائی کا کام جاری ہے۔ اس کام میں ٹگ بوٹس، ہیلی کاپٹرز اور 50 سے زائد عملے […]

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں کتنے پاکستانی جاں بحق اور لاپتہ ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روزکشتی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کےکرکٹ بورڈز کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز میں انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی ہے اور چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی […]

close