اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے 57 کارکنوں کو ڈی چوک احتجاج کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کے پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج کے تناظر میں گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہ جماد الثانی کے پہلے عشرے کے اختتام کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں 80 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کے بابرکت مہینے کیلئے […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، جس کے بعد یکم جنوری سے ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار سے 4 لاکھ روپے ہوجائے گی ۔ اے آروائی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں ماہانہ مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.9 فیصد پر آگئی ہے، مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور نیشنل انٹیلی جنس کے سابق قائم مقام ڈائریکٹر رچرڈ گرینل کو’’ایلچی برائے خصوصی مشنز‘‘مقرر کردیا گیا۔ رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ایل پی جی کی قیمت میں من مانا اضافہ شروع ہوگیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی قیمت 290 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے 16 دسمبر کی ڈیڈ لائن دیے جانے کے باوجود اب تک سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات اس وقت تک شروع نہیں ہوسکتے جب تک خود عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کےک مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے کے بین الاقوامی […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کا انتقال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے اور امریکا کے شہر سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔رپورٹس کے مطابق، […]