اسلام آباد (پی این آئی) ارادا پاکستان (دی انیشی ایٹو آن رسک ریڈکشن اینڈ ڈیپنڈیبل آلٹرنیٹیو) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسموک فری اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے جو کہ سرکاری طور پر دنیا کا پہلا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک نے اگر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس کی مد میں 300 سے 350 ارب روپے وصول کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو حکومت تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا […]
لاہور(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ میں تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کوئی سیاسی انٹری نہیں دی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشال یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی بانی […]
کوئٹہ(پی این آئی)امن و امن کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین آج بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسری جانب مالی سال کے پہلے4 ماہ میں یورپی یونین سے ترسیلات زر بڑھ گئیں۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 8 نومبرکو ختم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف امریکا نے میڈیا پر زیر گردش عمران خان کے امریکا مخالف بیانات پر معذرت سے متعلق زیر گردش خط کو جعلی اور عمران خان کی کردارکشی قرار دیدیا۔ خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لابنگ فرم کی خدمات […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں گنتی کا عمل شروع ہونے کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، غیر حتمی نتائج کے تحت سندھ 18 ہی اضلاع میں پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے […]