آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی لے جانے سے روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے سے روک دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان […]

ذہنی معذور افراد کے ہوم کیئر میں خوفناک حادثہ۔۔کئی افراد جاں بحق، افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسپین میں ذہنی معذوروں کے ہوم کیئر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے ٹاؤن ولافرانکا ڈی ایبرو میں بزرگ افراد کیلئے ہوم کیئر قائم ہے جہاں ذہنی طور پر معذور عمر رسیدہ افراد […]

بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما غائب

اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی مشاورت میں شامل ہونے کی مختلف ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سیاست میں نہیں آ رہیں مگر وہ بانی […]

تحریک انصاف کیلئے بری خبر، علی امین گنڈا پور بڑی مشکل میں؟

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج مبشر حسن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس […]

ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے ، آرمی چیف

اسلام آباد(پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے پاکستانی حکام سے تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلات حاصل کیں اور پاکستان حکام نے یقین دہانی کروائی کہ […]

نواز شریف نے عمران خان سے حساب مانگ لیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانوی اخبار کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے عمران خان حساب دیں کہ انہوں نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل […]

بانی پی ٹی آئی نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان کے بعد چیئرمین نیب اور تفتیشی استعفی دیں،انکو جھوٹے مقدمہ میں ٹرائل کیا گیا، شفاف ٹرائل کے بنیادی حقوق کا حق نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل چودھری […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا، جس سے10 گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 29ہزار510 روپے ہوگئی، سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ […]

سکولوں میں چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا اعلان،مری کے علاوہ تمام صوبے میں سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے،کالجز اور […]

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا عمران خان نے کہا […]

close