اسلام آباد(پی این آئی)ایپل نے آئی فون 16 سیریز کو ستمبر 2024 میں متعارف کرایا تھا اور نئے ماڈلز کو پیش کرنے میں ابھی کافی وقت ہے۔ مگر آئی فون 17 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے اور اب 2025 کے آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کے پٹھے میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے۔رشبھ پنت کی بھارتی فزیو نے میڈیکل چیک اپ کیا اور ٹیم […]
اسلام آباد(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں تنقیدی خیالات رکھنے والے بھارتی نژاد اسکالر ایس پال کپور کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے مذاکرات میں پہل نہ کرنے کے فیصلہ پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینئررہنماسینیٹر علی ظفر نےسماء سےخصوصی گفتگو میں کہا اگر حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں تو پھر ہمیں بھی نہیں،خرابیوں پر […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مختلف علاقوں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جہاں فی کلو گوشت 650 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ رمضان المبارک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ کے تھانہ کھیالی کے علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق جبکہ تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ دھماکہ حفیظ میٹل فیکٹری میں ہوا، جس کے بعد فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری نے بتایا کہ عمران خان نے رمضان المبارک کے بعد بھر پور تحریک چلانے کی ہدایت کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری نے دیگر وکلاء کے ہمراہ میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کے الزامات کا جواب دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ […]
کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]
لاہور (پی این آئی)چنگ چی اور لوڈر رکشہ چلانے والے ہو جائیں تیار،اب موٹرسائیکل رکشہ یا لوڈر رکشہ چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہننا ہوگا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی او لاہور کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق بغیر ہیلمٹ […]