ایل ایل بی کے داخلوں پر پابندی عائد

لاہور(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلے کرنے سے روک دیا،رولز کی خلا ف ورزیوں پر نئے داخلوں سے روکا […]

گندم سکینڈل کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ کے گوداموں سے 81 کروڑ روپے کی گندم کیسے “غائب ” ہوئی ، ڈراپ سین ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے گوداموں سے گندم غائب ہونے اور گندم کے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر 2 فوڈ سپروائزر اور […]

معاشی میدان سے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی سیاسی میدان میں غیریقینی کی صورتحال برقرار ہے مگر معاشی میدان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں، دو سال قبل جس ملک کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کی جا رہی تھیں وہ ملک اب نہ صرف دیوالیہ پن […]

صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پشاور ( پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی ناقص صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم […]

ایک اور اسلامی ملک پر حملہ

یروشلم (پی این آئی) اسرائیل نے کہاہے کہ اس نے یمن میں حوثی جنگجوؤں کے مبینہ زیر استعمال بندرگاہوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کیے ہیں، یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایک میزائل روکا گیا۔ […]

عمران خان کو رہائی کی پیشکش؟ شیر افضل مروت کا بڑا دعوی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعوی کیا ہے کہ 24نومبر کے احتجاج کے دوران عمران خان کو رہا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا 25 نومبر […]

پاکستان میں وزراء کی تنخواہوں میں اضافے پر امریکا کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی)پاکستان میں وزراء کی تنخواہوں میں 900 فیصد تک اضافہ، امریکا نے بھی ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت کی جانب سے وزراء اور اراکین اسمبلی کی […]

آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی)آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ، پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، سرکاری گندم فروخت کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سرکاری گندم فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ […]

ایل این جی درآمد کا معاملہ، بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے باضابطہ طور پر جنوری 2025کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگو درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک کے قیمتی زرمبادلہ کو بچایا جا سکے۔ سوئی ناردرن کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو 17 دسمبر 2024 کو […]

مسافر بسیں ٹینکرز سے ٹکرا گئیں، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسافر بسوں کو پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے غزنی میں کابل […]

بھکاریوں کو بھیک دینے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بھکاریوں کو بھیک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں بھکاریوں کو پیسے دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ […]

close