میکسیکو سٹی (پی این آئی) مشہور میکسیکن ریسلر رے مسٹیریو سینئر جو ڈبلیو ڈبلیو ای سپر سٹار اور ہال آف فیم رے مسٹیریو جونیئر کے چچا ہیں، 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ریسلنگ کے اس لیجنڈ جن کا اصل نام میگوئل اینجل […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ بانی سے ملاقات کانہ پیغام […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے ۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نام لے کر کہا کہ فواد چوہدری ان کا نام استعمال کرکے کہتا پھر رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں لیکن […]
نوشہرہ(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے پبی گرڈ سٹیشن پر دھاوا بولتے ہوئے وہاں موجود پیسکو اہلکاروں کو دھمکایا اور زبردستی بجلی چالو کروا دی۔ ایم این اے نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہو کر بجلی کی لوڈشیڈنگ […]
راولپنڈی(پی این آئی)سانحہ 9مئی کے مجرموں نے اپنے اعترافی بیانات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوج مخالف تقاریر کو ذمہ دار قرار دیدیا۔ پاک فوج کے ترجمان (آئی ایس پی آر)نے تمام مجرموں کے اعترافی بیانات جاری کر دئیے، اپنے اعترافی بیانات […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے علاقے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش میں 8 خوراج ہلاک اور 16 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کی رات خوارج کے گروپ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اگلے برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کو 6 ماہ کیلئے توسیع دے دی۔ چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں رولز کی منظوری دے دی گئی اور کچھ رولز میں […]
پشاور(پی این آئی) پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کردیےگئے۔ جیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند […]