لندن ( پی این آئی) “ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی دعویدار ن لیگ کے حسن نواز خود دیوالیہ ہو گئے”۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ ہو جانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این […]
لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلیں بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔ سموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، سموگ تدارک کیس میں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ غریب آدمی کوریلیف […]
پشاور(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی وارننگ دے دی۔ انہوں نے کہا کہ کام کریں ورنہ وزارت اعلیٰ سے ہٹا دیا جائےگا، گزشتہ احتجاج اور قافلوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ ہاؤس کے پی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور جنید اکبر سمیت 5 ایم این ایز […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 69 ہزار 900 […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے تجارتی مقاصد کے لیے مخصوص علامات کے استعمال پر پابندی لگادی۔ سعودی وزیرتجارت ڈاکٹر ماجد القصبی کا کہنا ہےکہ کسی بھی ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے تجارتی استعمال پرپابندی ہوگی۔ فیصلےکا مقصد کسی بھی قسم کی علامات کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اور ایف سی سے نفری طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد پولیس حکام نے بھی سر جوڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت 21 ملزمان پر ریس کورس مقدمہ میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور […]