محکمہ موسمیات نے بڑا اندیشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا اندیشہ ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارشیں ریکارڈ نہیں کی گئیں، معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کی صورتحال مزید […]

مریم نواز کی مصنوعی ذہانت سے بنی تصاویر پر لائک اور کمنٹس کرنیوالوں کیخلاف بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی جانے والی تصاویر پر لائک اور کمنٹس کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلٰی پنجاب کی تصاویر شیئر کرنے پر مزید 10 افراد کیخلاف مقدمات درج، […]

کلثوم نواز و مریم نواز کو دسویں کے نصاب کا حصہ بنا دیا گیا‎

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مضامین دسویں جماعت کے نصاب میں شامل کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے دسویں جماعت کے […]

ماہرین فلکیات نے ماہ شعبان کے چاند سے متعلق پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) ماہرین فلکیات نے ماہ شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق پیشن گوئی کر دی، ماہ رجب کے تیسرے عشرے کے آغاز کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم کا اجراء کردیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم اور آسان کاروبار کارڈ کا اجراء کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار سکیم کے تحت 84ارب روپے اور آسان کاروبار کارڈ سکیم […]

بلاول کے قریبی ساتھی نے پی ٹی آئی کے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) بلاول بھٹو کے سابقہ قریبی ساتھی نے تحریک انصاف کے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر اور بلاول بھٹو زرداری کے سابق ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان […]

‎حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی ہے اور خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں پتنگ […]

افسوسناک خبر۔۔ ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں 66 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں تالکایا نامی شہر کے ایک سیاحتی علاقے میں قائم کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس […]

6.4 شدت کا زلزلہ , شہری خوفزدہ‎

ویب ڈیسک (پی این آئی)تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تائی […]

میلے میں خوفناک آگ لگ گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں شدید آگ لگ گئی ہے۔ آگ کی شدت کا یہ عالم تھا کہ دور سے ہی اس کی لپٹیں نظر آ رہی تھیں۔ اس آگ میں تقریباً 20-25 […]

close