پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ عیدکے بعد تحریک انصاف ایک بھرپور احتجاجی تحریک کا آغاز کرے گی۔ تحریک انصاف کا عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا منصوبہ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر […]

مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی خدشات، تھریٹ لیٹر جاری‎

ڈی آئی خان(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے […]

ریلوےسٹیشن پر بھگدڑ، درجنوں افراد ہلاک

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے اٹھارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک افراد میں نو خواتین اور پانچ بچے بھی شامل ہیں۔نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر ہفتہ کی رات […]

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا تاہم چترال، دیر، سوات، کوہستان، […]

شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا 5 لاکھ گھروں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان‎

سکھر(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ5 لاکھ سولر سسٹم بھی اسی سال غریب عوام میں تقسیم کریں گے۔ سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری […]

بھارتی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی

لاہور(پی این آئی)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے، دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی نے گفتگو کرتے […]

گورنر پنجاب نے بلاول بھٹو کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

اٹک (پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ سال دو سال میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار سڑکیں اور فنڈز کے لیے منتیں کرنے کا عادی […]

ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور (پی این آئی) ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف یوٹیلیٹی سٹورز یونین نے آج 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے دن 2 بجے احتجاج ہوگا، ملک بھر کے پریس کلبز کے […]

ایک اور بڑا حادثہ

اسلام آباد(پی این آئی)لیہ کوٹ ادو روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹ ادو روڈ پر عزیز فارم کے قریب کنکریٹ سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ٹرک کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گئی۔ریسکیو […]

سیاسی جماعتوں میں رابطے، چوہدری شجاعت نے کمیٹی قائم کر دی‎

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ ق لیگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی بنائی گئی ہے جس کے […]

close