لاہور(پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج کے دفتر سے سرکاری فون کرکے آئی جی پنجاب کو پولیس ملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل کوگرفتارکر کے ان کیخلاف ایف آئی درج کر لی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شہزاد […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنا وزیراعظم بننے سے بھی بڑا فیصلہ تھا،نوازشریف کا یہ فیصلہ مستقبل کی سیاست کیلئے تھا، الیکشن پر ن لیگ کو بھی تحفظات […]
کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور مزدوری کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کرنے کے لیے اپنے لیبر پرمٹ کے نظام کو تبدیل کرنے کے لیے اہم اقدامات اٹھا لیے۔ رپورٹس کے مطابق کویتی پبلک […]
اسلا م آباد(پی این آئی ) طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے دوران پنجاب سمیت ملک بھر میں کوئی خاص عوامی اجتماع کی اجازت حاصل کرنے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان راؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال برف نہیں پگھلی، شروع میں عمران خان پر نوازشریف اور زرداری جیسا دباؤ تھا کہ چپ کرکے بیٹھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرک مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا۔ ڈی ایم او نے شیر افضل مروت کو آج شام ساڑے چھ بجے دفتر طلب کر لیا ۔ نوٹس کے مطابق شیر افضل […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری […]
جکارتہ (پی این آئی)انڈونیشیا میں22 سال کے بعد آتش فشاں پھٹ گیا ہے جس کے بعد 11 ہزار سے زیادہ افراد کو روانگ آتش فشاں کے قریب آباد زمین خالی کرنے کے لیے کہا گیا ہے کیونکہ لاوا سمندر میں گرنے سے سونامی کا خدشہ […]
لاہور (پی این آئی) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا، سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.4 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کی […]
چمن (پی این آئی) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا، چمن میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں پڈوکاریز ڈیم ٹوٹ گیا۔ چمن میں ڈیم ٹوٹنے سے محمود آباد […]