ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹر شبلی فراز کو مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر […]

اداکارہ سونیا حسین بھی شیر افضل مروت کی معترف ہوگئیں، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اداکارہ سونیا حسین نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے دوسری شادی نہ کرنے کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیا اور ان کی سوچ کی داد دی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیر افضل […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور ( پی این آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری سنادی گئی جس کا اعلان وزیراعلیٰ مریم نواز کریں گی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی رہائشی […]

چینی برآمد کرنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ […]

بارشیں، مکان کی چھت گرنے سے قیمتی جانی نقصان ہوگیا، افسوسناک خبر

باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی ہو گئے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، باجوڑ کے […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور سینیئر سیاست دان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے پاس نہیں گیا، ن لیگ کو ایک سال پہلے بتا دیا تھا کہ آپ کی جماعت سے الیکشن نہیں لڑوں گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا […]

چئیرمین پی اے سی پنجاب کون ہوگا؟ چئیرمین پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ملک احمد خان بھچر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) پنجاب نامزد کردیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک احمد خان بھچر کو بانی پی ٹی آئی […]

سوشل میڈیا کیلئے نئے قوانین کی تیاری، وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا۔     ذرائع نے بتایا […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج اور کل بارش کی پیش گوئی کردی۔     محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق شہر کا موسم خوشگوار،ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 22 زیادہ سے زیادہ […]

جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے بونین جزائر میں 6.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔     جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپان کے جزائر بونین، یا اوگاسوارا جزائر میں ہفتے کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل […]

close