اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا واضح تعین کریں، کوئی لگی لپٹی مت رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے مقدمے کی سماعت کی مقرر کردہ تاریخ تبدیل کر دی۔ سپریم کورٹ نے نئی کاز لسٹ جاری کر دی، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی […]
راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، ہمارے مذاکرات بانی پی ٹی آئی اور دیگراسیران کی رہائی کیلئے ہوں گے،ڈیل اور مذاکرات میں فرق ہے،ہم کسی سے بھی بات چیت کیلئے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا، بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواوں کے سلسلے نے بارشیں برسانا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے […]
لاہور(پی این آئی) محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی، نواز شریف سے امید تھی وہ شکست تسلیم کرتے،عمران خان اور ان کی اہلیہ کو رہا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے علی امین گنڈا پور کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 8 مئی کو درخواست پر سماعت کرے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے حج سے قبل زائرین کے لیے بڑی شرط عائد کر دی ہے، جبکہ ساتھ ہی ساتھ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے لیے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حج […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے ناراض راہنما رانا ثنا اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کے بعدپارٹی کے مزید راہنماؤں کو وفاق اور پنجاب میں عہدے دینے کے لیے فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔ رانا ثناءاللہ کو وزیر اعظم […]
لاہور (پی این آئی) 2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی، گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل کمی نے آٹو کمپنیوں کو گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز ملک کا مجموعی موسم گرم و خشک […]