اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم سکینڈل سے متعلق اجلاس ہوا۔ حکومت نے پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند ظاہر کردی۔ وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کی مدت […]
لاہور (پی این آئی) گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا “بجلی بم” گرانے پر غور، گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]
لاہور (پی این آئی ) تحریک انصاف نے انوار الحق کے فارم 47 سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیر اعظم کی ن لیگ کو فارم 47 سے متعلق دی گئی دھمکی پر تحریک […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو کل (5)مئی کراچی میں جلسے کی اجازت ایک بار پھر نہ مل سکی،پی ٹی آئی نے باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی تھی تاہم ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے دوسری بار پھر جلسے کی اجازت سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ڈائیلاگ کے لیے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے کوئی بات نہیں ہو رہی، اگر ہوئی تو عمران خان بتائیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسمیاتی سمری کے مطابق ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی سمری میں ملک بھر کے 25 موسمیاتی اسٹیشنز سے جمع کردہ تفصیلی ڈیٹا شامل ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ جنرل کونسل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جاسکتا ہے اس لیے یہ تجویز جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان آج بھی برقرر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، اس حوالے سے ذرائع وزارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف ) نے وزیراعلی خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ جے یو آئی اور پی ٹی آئی […]