مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں مل سکتیں، رانا ثنا اللہ کا عدالتی فیصلے پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں مل سکتیں۔       ان کا کہنا تھا کہ جو فیصلہ سپریم کورٹ سے آیا وہ عبوری فیصلہ ہے، حتمی فیصلہ ہونا […]

پیپلزپارٹی کی حکومت میں شمولیت، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت دی جائیگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان وزراتوں کی تقسیم کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان […]

محمد زبیر نے ن لیگ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نےکہا ہےکہ مسلم لیگ( ن) کی طرف سے ووٹ کو عزت دو،سویلین بالادستی اورمزاحمت کاراستہ چھوڑ نے پر پارٹی سے علیٰحدگی اختیار کی۔(ن )لیگ میں ہمیشہ سے دو بیانیہ اور گروپس تھے۔       ایک […]

6.2شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری

جکارتہ (پی این آئی)انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔       امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو مقامی وقت کے […]

شعیب ملک سے طلاق، ثانیہ مرزا نے درد بھری پوسٹ شئیر کردی

حیدرآباد(پی این آئی)بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی، جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔عالمی شہرت یافتہ سابقہ کھلاڑی کا شمار متاثر کُن شخصیات میں ہوتا ہے جو مختلف سوشل میڈیا […]

اوور بلنگ پر کتنے سال قید کی سزا ہوگی؟ قانون سازی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال قید کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔ ایف آئی […]

عمران خان سمیت دیگر قید پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کی جلد رہائی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور تمام قیدی کارکن جلد رہا ہوں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے گھر آمد ہوئی،اسد قیصر نے […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ٹھٹھہ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا۔ ٹھٹہ میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنےنہیں […]

close