مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر کتنی کرنے کی تیاریاں ہیں؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص کرنے کی […]

آٹا، میدہ اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی آ رہی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے پنجاب بھر کی مارکیٹوں سے قیمتوں کے تقابلی جائزے منگوا لیے۔ انکا کہنا ہے کہ گندم سے تیار کردہ اشیاء […]

پنشنرز کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پینشن بجٹ بڑھنے سے حکومت پریشان،نئے مالی سال میں پینشنرز کی پینشن سے الاؤنس ختم کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پینشن ریفارمز پر محکمہ خزانہ پنجاب مزید سفارشات حکومت کو ارسال کرے گا ،سروسز اور بائیو میٹرک ریفارمز […]

پی ٹی آئی نے اپنے ہی پارٹی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ کے رہنما سالار خان کاکڑ کو پارٹی پالیسی کے خلاف سوشل پلیٹ فارم پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ممبر سالار خان کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شو کاز نوٹس میں […]

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک کو قانون کے مطابق چلانا ہے تو عدالت کی بات کیوں نہیں مانی جاتی؟ تفصیلات کے مطابق علی محمد خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی […]

پی ٹی آئی وفد کیساتھ ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے،اگر ہم اختلافات ختم نہیں کرسکتے تو نرم کرسکتے ہیں،آئین کی کوئی حیثیت نہیں رہی، جمہوریت اپنا […]

خوفناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں

ایبٹ آباد(پی این آئی) ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بکوٹ لیراں میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 6 جاں بحق ہوگئے۔ جیپ بکوٹ سے مسافروں کو لے کر نمبل جا رہی تھی کہ لیراں کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو […]

سائفر میں امریکا نے عمران خان کو ہٹانے کا کہا تھا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے تسلیم کیاہے کہ امریکا نے سائفر میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کاکہا […]

میڈیکل الائونس میں 100فیصد اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)آئی جی اسلام آباد کا پولیس اہلکاروں اور افسران کے علاج کیلئے بڑا تحفہ ، اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاونس میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی جانب سے پولیس اہلکاروں کا میڈیکل […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، گیس سستی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی سے ستائے عوام کو ایک اور ریلیف مل گیا، حکومت نے آٹا، چینی، گھی اور پٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس بھی سستی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کردی ہے ، سوئی ناردرن […]

close