نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے موسم میں غیرمعمولی بارشیں تقریبا دو لاکھ پاکستانیوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خدشے کا اظہار اقوام متحدہ کے […]
لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی گئی، بارشوں کے سلسلے کے آغاز سے قیامت خیز گرمی کی چھٹی ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد سے قبل ہی ملک میں ایک مرتبہ پھر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم کردی ہے، چھوٹی بڑی تمام گاڑیوں پر بھی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی گئی ہے۔ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف بھارت کی فتح کے بعد گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال دلچسپ ہوگئی۔ بدھ کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نان فائلرز کی فون کال پر 75 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق آئندہ مالی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم شدیدگرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں […]
لاہور(پی این آئی)ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا۔ نو مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر حکام کے مطابق جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ نے 9 مئی کے کیسز میں مبینہ طور پرملوث معروف فیشن ڈیزائنر اور تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے ۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکہ کے […]
کراچی(پی این آئی)این اے 231 میں دھاندلی کے الزام پر ریجنل الیکشن کمشنر کراچی نے 4 پولنگ سٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر دیا۔ ریجنل الیکشن کمشنر کے مطابق 14 جون کو صبح گیارہ بجے ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر میں […]
لاہور (پی این آئی ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون بارشوں کا امکان پہلے سے زیادہ ہے۔ مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے […]