پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زبیر آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پی ٹی آئی رہنما زبیر آفریدی کے گھر […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلایا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر اب تک کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد 3 ہزا ر سے زائد افراد اس کی […]
کابل(پی این آئی) افغان طالبان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی زمین کسی بھی ملک کے خلاف حملے میں استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمارا یہ فیصلہ ہے کہ ہماری زمین اب صرف […]
لاہور (پی این آئی) پارلیمانی سیکرٹری نذیر چوہان نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا بڑا دعویٰ کر دیا۔پارلیمانی سیکرٹری بیت المال نذیر چوہان نے اے ون جوہر میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔پارلیمانی نذیر چوہان نے پارک اور سڑکوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)معرو ف اینکر پرسن روف کلاسرا سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز پر میڈ یا پر دباو ڈالنے کا الزام لگا دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہاسارے سوالات اپوزیشن میں یاد آتے ہیں ورنہ ارشد شریف […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ نوازشریف اشتہاری ہونے کی بجائے وطن واپسی کو ترجیح دیں گے، ن لیگ مزید ریلیف لینے کیلئے عدالت جائے گی، عمران خان کے مزاج میں شامل نہیں کہ وہ اب مزید برداشت کریں ۔ انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ محرومی کے احساس کو ختم کر نا ہے تو آئین پر عمل کر نا ہوگا ،آئین اسلامی اور جمہوری ہے پھر بھی اسلام اورجمہوریت نہیں آسکی ،عوام ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کو عزت دو کا نعرہ سب سے بڑا مطالبہ ہے،اگر اس عہدہ نامہ کی پاسداری نہیں ہوگی تو وفاق نہیں رہ سکتا،آج آئین پر من […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، صارفین کا کہنا ہے کہ عمرا ن خان نے افغان امن معاہدے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 سال پہلے جب کہا تھا کہ امریکہ کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں تو اس وقت کی حکومت نے ان کا مذاق اڑایا تھا۔ امریکہ نے طالبان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں […]