کاروباری برادری کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکنہ سہولت اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے،کیپٹیو پاور اور ویلنگ کے حوالے سے نظام کو سہل اور آسان بنایا جائے اور اس […]

سعودی شہریوں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ، سعودی حکومت نے وجہ بھی بتا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی، اقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی عارضی ہے صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہٹا لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت […]

شدید بارشوں کے بعد سیلاب آنے کا خدشہ ، اداروں نےشہریوں کیلئے وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری، بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوگیا، ہفتے تک مسلسل موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث شہری آبادیوں میں صورتحال خراب ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو، یکدم فی تولہ قیمت میں کتنے ہزا ر کا اضافہ ہو گیا؟

لاہور(پی این آئی )ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1950 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 94100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1671 […]

مہنگائی میں کمی کے حوالے سے حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت مہنگائی میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے اوراس حوالے سے عوام کو جلداچھی خبرسننے کو ملے گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے نرخ اوراس […]

20سال بعد طالبان سے دہشتگردی کا لیبل ختم ، امریکی صدر نے ملا برادر کو خاص اعزاز سے نواز دیا

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان طالبان کے پولیٹکل چیف ملا عبدالغنی برادر سے گزشتہ روٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔دونوں کی ٹیلیفونک گفتگو 35 منٹ پر مشتمل تھی۔اسی حوالے سے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ […]

وزیر دفاع پر ویز خٹک بھی پکڑے گئے ، ق لیگی وزیر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کے پاس منسٹر انکلیو میں ایک گھر غیرقانونی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ پرویز خٹک کے پاس دو گھر ہیں ایک خالی کرنا ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ […]

چاند کی روہیت پر اختلافات، حکومت نے معاملات حل کرنے کی کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) چاند کی رویت سے معتلق اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی […]

13سابق اراکین اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز حکومتی اتحادی جماعت میں شامل۔۔بڑا سرپرائز دیدیا

لاہور(پی این آئی) 13 رہنماؤں نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق جوڑ توڑ کے محاذ پر متحرک ہے۔13 سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اختیار کر لی ہے۔سابق رکن […]

ڈیرن سیمی کو پاکستانی شہریت دینے سے پہلے ہی وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ، کپتان ڈیرن سیمی اور بیٹنگ مینٹور ہاشم آملہ نے ملاقات کی جس دوران ڈیرن سیمی کو پاکستان کی شہریت ملنے پر مبارک باد دی اور یسٹ انڈیز کی کرکٹ […]

کرونا وائرس کا خطرہ۔۔نجی اور سرکاری سکولوں  میں ایک ماہ کی تعطیلات دینےکا فیصلہ کرلیا گیا

ابو ظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز 4ہفتوں کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق آئندہ اتوار کے روز سے ہو گا۔ یہ فیصلہ مملکت میں کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے […]