یوریاکھاد کی قیمتوں میں بڑی کمی، کسان بھائیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق خسرو بختیار سے کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ملاقات کی جس میں یوریا کھاد کی 50 کلوگرام بیگ کی قیمت 2040 روپے سے کم ہوکر 1665 روپے طے پا گئی ہے۔تفصیلات […]

ن لیگ کیساتھ ملکر حکومت بنانے والے ہیں؟ایم کیو ایم قیادت کی ن لیگی رہنمائوں سے ملاقات پر حکومتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کراچی(پی این آئی)وفاق میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے حکومت میں شامل جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم […]

’میرا جسم، میری مرضی‘اس تحریک کے پیچھے کونسی طاقتیں پیسہ لگا رہی ہیں؟ ن لیگی اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے ساری حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع سینیٹ میں بھی پہنچ گیا۔اس حوالے سے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ میرا جسم میری مرضی کون کرا رہا ہے۔یہ این جی اوز […]

پاکستان فیصلہ کن دور میں داخل ہو گیا،چند سالوں میں پاکستان دنیا کی سپرپاور بن جائیگا

لاہور (پی این آئی )25 سال کے بعد پاکستان سپرپاور بن جائے گا۔ تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 25 سال میں پاکستان سپر پاور ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ یہ صرف میں نہیں پوری دنیا کہہ رہی ہے۔ امریکا […]

عمران خان نے اپنی چال چل دی، امریکی صدر اور ملا عبدالغنی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے ماسٹر مائنڈ وزیراعظم عمران خان قرار۔۔شاندار خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) دو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان طالبان کے پولیٹکل چیف ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔دونوں کی ٹیلفونک گفتگو 35 منٹ پر مشتمل تھی۔اسی حوالے سے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے اسامہ غازی کا کہنا ہے کہ […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کو شاندار ریلیف دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی نادرن گیس کمپنی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوئی نادرن نے پریشر فیکٹر کی مد میں ریلیف دینے کا […]

تبدیلی آگئی ، پہلی مرتبہ آئی ایم ایف نے بِلا سود فنڈز دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کے پیش نظر بلا سود قرضے دینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے بلا سود فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے ایم […]

تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کا امکان، دنیا کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان لانے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ امریکہ نے تیل و گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی ہے، امید ہے ایگزون کمپنی پاکستان میں آ جائے گی، افغان امن معاہدے کے […]

انشا اللہ جو خواب قائداعظم محمد علی جناح کا ادھورا رہ گیا تھا وہ وزیراعظم عمران خان پورا کریں گے

لاہور (پی این آئی) سینئر کالم نگارو تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ طالبان وزیراعظم عمران خان کی بڑی عزت کرتے ہیں اور ان کی بات دل سے سنتے بھی ہیں ۔ امریکہ طالبان معاہدے میں بھی وزیر اعظم عمران خان کی […]

ماروی سرمد سے معافی ایک ہی صورت میں مانگوں گا ، خلیل الرحمٰن قمر نے بڑی شرط عائد کر دی

لاہور(پی این آئی)معروف ڈرامہ نویس اورلکھاری خلیل الرحمان قمرنےکہاہےکہ اگرکسی عورت کو اس کےجسم یاشکل کانام لےکرگالی دینے کی آئین ، اخلاق اور شرع اجازت نہیں دیتی تو کیاکسی مرد کو ’’شٹ اَپ ‘‘کہنا آئین میں لکھا ہے یا اخلاق اِس بات کی اجازت دیتا […]

محمد حفیظ نے شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور(پی این آئی) لاہور قلندرز کے سینئر بلے باز محمد حفیظ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے۔قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں حفیظ نے فواد احمد کا سامنا […]