اسلام آباد (پی این آئی)ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین میں جی ایس پی پلس سے متعلق پاکستان کیلئے خوشخبری آگئی ہے، یورپی یونین نے جی ایس پی پلس کی سہولت جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، یورپی یونین میں پاکستان کیلئے منڈیوں تک ڈیوٹی فری رسائی اور مراعات […]
اسلام آباد (پی این آئی)میرا جسم ، میری مرضی مہم کو لے کر سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز میں ایک موضوع بن چکا ہے ۔صحافیوں کے مطابق اس مہم کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں اپنے کردار ادا کر رہی ہیں اور باقاعدہ فنڈنگ کی […]
کرا چی(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی سے متعلق مختلف معاملات کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہر میں لوگوں نے اپنے اَبّا کی زمین سمجھ کرعمارتیں بنا دیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی پنجا ب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔ کشمیر،بالائی خیبر پختو نخوااور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر موسلادھار […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات کی ایک اور بڑی کامیابی، ریونیو میں 66 فیصد اضافہ کردیا، 28ارب84 کروڑکااضافہ ہوا جبکہ منصوبوں میں خورد برد کے 11 ارب 90 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں بہتری کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی، دوران ملاقات آئندہ حج انتظامات، کرونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تازہ ترین صورتحال سمیت صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ کسی طرح مریم نواز کو بھی لندن بھیج دیا جائے۔لیکن عدالت کی جانب سے انہیں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔اسی پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان کی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے نوجوان صحت یاب ہو گیا ہے۔ بریفنگ میں انکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی روف کلاسرا بھی عورت مارچ کے حوالے سے ہونے والے مباحثے میں شامل ہوگئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اٹھائے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے روف کلاسرا نے کہا کہ ’میری بیوی بیٹی شریک ہونا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کی فضائیہ نے 27 فروری کو بھارتی طیاروں کو پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گرایا جبکہ ایک جہاز پاکستان کی حدود میں گرا جس کے پائلٹ ابھی نندن کو زندہ گرفتار کر لیا گیا تاہم […]