پاکستان کا طبی میدان میں ایک اور کارنامہ پاکستان نے کرونا وائرس کی نشاندہی کیلئے سستی ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کرونا وائرس کی نشاندہی کیلئے سستی ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے […]

تحریک انصاف حکومت نےنیا ریکارڈ قائم کردیا، ملکی قرضے میں ماہانہ کرنے ارب کا اضافہ ہونے لگا؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت میں41 ارب روپے ماہانہ قرض بڑھ رہا ہے، پیپلز پارٹی کے دور میں گردشی قرضے میں ماہانہ ساڑھے چار ارب روپے اورن لیگ کے دور میں 10 ارب روپے اضافہ ہوتا رہا۔ سینئر تجزیہ کار سلیم صافی […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور نامور قانون دان ڈاکٹر بابراعوان کے گھر صفِ ماتم بِچھ گئی

راولپنڈی(پی این آئی)سینئر قانون دان ، سابق وفاقی وزیر برائے قانون اور تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی والدہ ملک زیبا النسابقضائے الٰہی انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ ہوتھلہ گاوں تحصیل کہوٹہ اور ضلع راولپنڈی میں اداکی گئی۔زیبا النساکے انتقال کی اطلاع سابق […]

عورتیں مارچ ضرور کریں مگر۔۔۔۔۔زرتاج گل نے خواتین سے بڑی اپیل کر دی، عورت مارچ والوں کیلئے خاص پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)ماحولیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ مارچ کرنا خواتین اور معاشرے کے دوسرے طبقوں کا حق ہے تاہم ہر ایک کو سماجی اور اسلامی اقدار کا خیال رکھنا چاہیے، وزیراعظم عمران خان خواتین کوبااختیار بنانے کے […]

سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کی مشروط طور پر اجازت دیدی ، شرائط بھی بتا دیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) چند روز قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے حرم کو طواف کے لیے بند کر دیا تھا جس کا مقصد ان مقدس مقامات پر سپرے وغیرہ کرنا تھا تاکہ اگر وہاں وائرس ہو تو اس کا […]

عمرہ پر پابندی لگانی کیوں ضروری ہے؟ امام کعبہ بھی میدان میں آگئے ، اپنا موقف بیان کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار […]

ملتان، چور لاکھوں روپے کے زیورات ،سامان چوری کر کے لے گیا، جاتے ہوئے دیوار پر کیا لکھ گیا؟

ملتان(پی این آئی)ملتان میں چوری کی انوکھی کی واردات ،تھانہ بہاوالدین زکریاکے علاقے میں گھرسے دس لاکھ سے زائد کے زیورات اورسامان کا صفایا کرکے جانے والاچور جاتے جاتے دیوارپر تحریر لکھ کر چلا گیا کہ وہ چور نہیں ہے،مجبور ہے ،اس کے پاس سونے […]

موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے ہلاکتیں ،حکومت نے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے موسلا دھار بارشوں اور طوفان کے باعث موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں17 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوچکے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت […]

عالمی منڈی میں 2008کے بعد ایک تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی ہو گئی، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی صنعتیں مشکلات سے دوچار ہیں جس کے سبب مانگ میں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گذشتہ چند برسوں میں کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

’میرا جسم ، میری مرضی‘کے بجائے عورت مارچ میں شریک خواتین کو کیا نعرہ لگانا چاہئے ؟ ن لیگی خاتون رہنما حِنا پرویز بٹ نے نیا نعرہ تجویز کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے’عورت مارچ‘میں شرکت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے منتظمین سے اپیل کی ہے کہ’عورت مارچ‘میں متنازع نعرے نہیں ہونے چاہئیں’میرا جسم میری مرضی‘کی جگہ ’’میری زندگی میرا حق ‘‘ ہو […]

وزیراعظم نے عالمی برادری کو آنے والے خطرا ت سے قبل از وقت خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارتی میں نسلی پرستی روکنا ہوگی، مودی کے ہندو بالادستی کے نسل پرست نظریے کی بھینٹ فی الحال صرف کشمیری اور مسلمان ہیں، کل کو دیگر اقلیتیں بھی ان بڑھتے […]