تہران(پی این آئی) اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے۔ چین، ایران، اٹلی سمیت دنیا بھر میں 114ممالک اس وباء سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ابھی تک اس کی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی ہے جس کے باعث پوری دنیا […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قومی سطح پر اقدامات کی بھرپور مدد […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر رائیونڈ کا تبلیغی اجتماع ختم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن نے اپنے تویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے […]
لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کورونا خطرات کے پیش نظر ملک میں پبلک ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے کورونا کو […]
بغداد (پی این آئی) کورونا وائرس کو چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراقی عالم خود کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 63 سالہ عراقی عالم آیت اللہ سید حادی المدراسی نے کورونا وائرس کو چین پر اللہ کا عذاب قرار […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری افسوسناک […]
لاہور (پی این آئی) جنگ اور جیو گروپ سے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر سینئیر صحافیوںنے وزیراعظم عمران خان اورنیب کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا ہے۔ سینئیر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان میر شکیل الرحمان کو گرفتار […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ انہیں براہ راست چیئر مین نیب کے حکم پر ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کیا گیا ہے ۔جیو کے مالک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کو حکومت بنائے 18 مہینے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے، ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔کبھی اپوزیشن کی جانب سے اور کبھی عوام کی جانب سے۔عمران خان حکومت پر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے کے پیش نظر ن لیگ کی قیادت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز کو فوری طور پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔مریم نواز لاہور […]