اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد لندن میں زیر علاج ہیں، اس موقعے پر اگر دل، چہرے اور الفاظ […]
گلگت (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم اوکاڑ ہ ،مر ی ا ور راولاکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔بارش […]
کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر نوجوان کو قتل کردیا ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ا ورنگی ٹاون میں خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر اویس نامی نوجوان کو قتل کر […]
کراچی(نیوزڈیسک ) پی ایس ایل 5 کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے-کوئٹہ کو کراچی کا دیا ہدف صرف 3 اوورز میں پورا کرنا ہوگا جو ناممکن ہے، آخری لیگ […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے موقف کی ایک اور فتح ہوئی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سارک کی اہمیت کو مان لیا ہے۔ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم اب تک سارک کی اہمیت سے انکار کرتے آئے ہیں اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی حوالے سے درخواست نیپرا میں […]
پشاور (پی این آئی) پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب عامر ایوب کی اپنی حکومت اور پارٹی پر کڑی تنقید اور سنگین الزامات پر مبنی آڈیو وائرل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیو گفتگو میں ارباب عامر ایوب کا کہنا تھا […]
کینیڈا (نیوزڈیسک ) کینیڈین سائنسدان نے کروناوائرس سے بچاوٴ کے لئے حل تلاش کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ نمکین ماسک پہننے سے کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے ۔ یونیورسٹی آف البرٹا کے میڈیکل انجینئر پروفیسر […]
کوئٹہ (پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بلوچستان حکومت نے 5 محکموں کے علاوہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے دفاتر 22 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور […]