اسلام آباد(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ انتقال کرگئیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی نمازجنازہ آبائی علاقے لطیفال میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے پڑھائی بعد ازاں انہیں مقامی […]
کوئٹہ (پی این آئی) ایران سے ہزاروں لوگ بغیر چیکنگ کے بلوچستان میں داخل کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ایک بڑی شخصیت […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 146ہوگئی ہے۔ سینیٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق متاثرہ افراد میں 119افراد ایران سے آنے والے زائرین ہیں جنکو سکھر میں رکھا گیا ہے جبکہ 26مریض کراچی میں اور 1مریض حیدرآباد میں موجود […]
نیویارک (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے وہیں سٹاک مارکیٹ […]
کراچی (پی این آئی )اس وقت کروناوائرس نے تقریبا پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلا رکھا ہے جس کے اثرات معیشتوں پر بھی سامنے آ رہے ہیں تاہم آج کئی روز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کئی واقع ہوئی ہے لیکن سٹاک مارکیٹ سے […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پر کرونا وائرس کے حوالے سے کئی رپورٹس آئی ہیں خاص طور پر چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کے شہر وہان میں پھیلنے والا وائرس امریکا سے آیا […]
کراچی (پی این آئی ) ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو30 مئی تک بند کئے جانے کا امکان ، وزیرتعلیم سندھ وفاق سے مشاورت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ 5 اپریل کو سکول کھولنا بہت مشکل ہو […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد، پابندی کا اطلاق فوری اور ایک ماہ کیلئے ہوگا، فیصلہ کرونا وائرس خدشات کے باعث لیا گیا، امارات میں اب تک 98 کیسز رپورٹ ہو چکے۔ تفصیلات کے […]
برسلز (پی این آئی) کرونا وائرس بے قابو، پورے یورپ کو لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ، یورپی یونین کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے مطابق 30 روز کیلئے سوائے شعبہ صحت کے افراد کے، تمام غیر یورپی افراد کا ریجن میں داخلہ بند ہوگا، […]
لاہور (پی این آئی) ملک کے تمام ائیر پورٹس پر خواتین و بچوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ڈویژن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں کے اندر رش ختم کرنے کے لئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم زیریں خیبرپختونخوا ہ اورشمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]