جمعرات کے روز کہاں کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے […]

کرونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں میں سے 50 فیصد کی موت، یہ وائرس دنیا میں سب سے پہلے کب سامنے آیا تھا؟ عالمی ادارہ صحت کی ہوشربا رپورٹ جاری

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 اور 2013 کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے چالیس کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے مطابق کوروناوائرس ماضی میں بھی سامنے آچکا ہےپریل 2012 […]

پاکستان میں کروناوائرس سے اب تک کتنی ہلاکتیں  ہو چکی ہیں؟ حکومت ساری تفصیلات سامنے لےآئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس کی وبا نے لوگوں کو خوفزدہ کر رکھا ہے ،ایسی صورتحال میں حکومت لوگوں کو بہادری کے ساتھ اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کی ہدایت د ے رہی ہے ۔گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق […]

25 ہزار سے کم ماہانہ آمدن والے شہریوں کو کم از کم بجلی اور گیس کے بل معاف ۔۔۔عوام کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدن والے شہریوں کو کم از کم بجلی اور گیس کے بل معاف کر دیے جائیں ۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ […]

خون کے وہ دو گروپس جن کے حامل افرادمیں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، ماہرین کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) خون کے وہ 2 گروپس جن کے حامل افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خدشہ ہے، ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی اکثریت اے پازیٹیو اور اے نیگیٹیو بلڈ گروپس والے […]

کرونا وائرس کا خطرہ، آسٹریلیا میں ہونیوالا آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلا جائیگا یا نہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

سڈنی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود فی الحال ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور منتظمین نے واضح کیا ہے کہ ایونٹ بدستور 18 […]

کرونا وائرس بے قابو، سرکاری محکموں میں19 مارچ سے کب تک تعطیلات ہو گئیں؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سندھ میں سرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 19 مارچ سے 3 اپریل تک […]

رات گئے پاک فوج کی بڑی کارروائی، 7 فوجی جوان شہید ہوئے؟ تفصیلات آگئیں

دتہ خیل (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں شدید جھڑپیں، افسر سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید، دتہ خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد بھی جہنم واصل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان […]

سابق وفاقی وزیر کے اچانک انتقال کی خبر نے سیاسی ماحول کو سوگوار کر دیا

بہاولنگر (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر ممتاز عالم گیلانی انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق سید ممتاز عالم گیلانی طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔وہ […]

دعا منگی اور بسمہ کے اغوا میںپولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، مزید کتنے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا اور کیا برآمدگی ہوئی؟ دھماکے دار خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس نے دعا منگی اور بسمہ کے اغوا میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ بسمہ اور دعا منگی اغوا کیس کے حوالے پیش رفت ہوئی ہے۔ […]

اہلیہ سے مبینہ تعلقات کی بنا پراپنے ہی دوست کو قتل کرنے والے ایس ایس پی کے مزید لرزہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)بڑھی ہوئی داڑھی، کالی شرٹ اور پینٹ پہنے اوپر سفید رنگ کی چادر اوڑھے ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل عرف موفی لاہور کے کوتوالی پولیس سٹیشن میں موجود تھے جب ان کے ہاتھوں قتل ہونے والے سابق اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شہباز […]

close