کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کا تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا ہے۔ سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ سندھ کے آئسلویشن وارڈ میں زیرِعلاج مریض کا صحتیاب ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے مزید 3 ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ، 21مارچ سے فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ ایئرپورٹس پر بھی فلائٹ آپریشن شروع ہو جائے گا، گزشتہ چند روز سے صرف لاہور ، اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے افواج پاکستان سول انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں، مسلح افواج نے میڈیکل پلان آف ایکشن مرتب کرلیا ہے، […]
تہران (پی این آئی) ایران کی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران میں ہر 10 منٹ میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہلاکت ہورہی ہے۔ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے جمعرات کو بتایا کہ ہر ایک گھنٹے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کرونا وائرس دنیا کے 176ممالک میں پہنچ گیاہے جن میں متاثرہ لوگوں کی تعداد دو لاکھ بیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے ،پاکستان میں کرونا وائرس […]
لاہور (پی این آئی) خام تیل کے تازہ نرخوں کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 19 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ کا شکار خام تیل 20 ڈالرز فی بیرل کی کم ترین سطح تک آگیا، پاکستان کو 4 سے 5 ارب ڈالرز […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کو فوج کے حوالے کیا جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی کا کہنا تھا کہ لوگ حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور […]
لندن (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو لاہور کی یاد ستانے لگی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے علاقے میں بجلی منقطع ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ’بجلی چلی […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی اوسامہ غازی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔اور اب تو اتنی تیزی سے تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں کہ ماہرین بھی حیران ہیں کہ آخر یہ سلسلہ کہاں تک جائے […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے پنجاب میں تباہی پھیلانا شروع کر دی ہے۔پنجاب میں کورونا کے 30 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا […]
اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے تمام معاملات کی خود نگرانی کررہا ہوں،عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔کورونا سے ڈرنے کی نہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔وہ پارٹی رہنما بابر اعوان […]