ووہاں (پی این آئی) چین جیت گیا، ووہان شہر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک بھی کیس سامنے نہ آنے کے بعد مختلف شہروں سے آئے ہوئے 3 ہزار 787 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے افراد ووہان شہر کو الوداع کہہ کر اپنے شہروں کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستانی سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سستے وینٹی لیٹرز تیار کریں۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے اس لئے بھارتی حکومت مقبوضہ وادی میں کرونا وائرس کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرے۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں پریس […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر چھائے شدید مندی کے بادل مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔جمعرات کے روز کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو کے ایس ای […]
اسلام آباد(پی این آئی)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور 13 مارچ کو سرکاری […]
لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کی علامات والے افراد کو بروفین کا استعمال نہ کرنے کی تلقین، مریضوں کو بخار اور سوزش کے خاتمے کی دوا ’’بروفین‘‘ دینے کی صورت میں ان کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت […]
کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کا تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا ہے۔ سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ سندھ کے آئسلویشن وارڈ میں زیرِعلاج مریض کا صحتیاب ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے مزید 3 ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ، 21مارچ سے فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ ایئرپورٹس پر بھی فلائٹ آپریشن شروع ہو جائے گا، گزشتہ چند روز سے صرف لاہور ، اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے افواج پاکستان سول انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں، مسلح افواج نے میڈیکل پلان آف ایکشن مرتب کرلیا ہے، […]
تہران (پی این آئی) ایران کی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران میں ہر 10 منٹ میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہلاکت ہورہی ہے۔ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے جمعرات کو بتایا کہ ہر ایک گھنٹے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کرونا وائرس دنیا کے 176ممالک میں پہنچ گیاہے جن میں متاثرہ لوگوں کی تعداد دو لاکھ بیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے ،پاکستان میں کرونا وائرس […]