کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت سے 2ماہ کے بجلی وگیس بل نہ لینے پر غور کرنے کی اپیل کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت نے […]
نیویارک(پی این آئی) بھارتی ادارے سینٹر فار ڈیزیز ڈائنیمکس، اکانومکس اور پالیسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رامانن لکشمینارائن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کو کورونا وائرس کیسز کے ”سونامی“ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر علم ریاضی کی بنیاد پر […]
لاہور(پی این آئی) آسٹرالوجسٹ سامعہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے15اپریل سے حالات ٹھیک ہوں گے، دنیا میں 13مئی سے چیزیں ٹھیک ہونا شروع ہوں گی،پاکستان میں16مارچ سے15اپریل تک سفر کٹھن رہے گا،22مارچ اور 31مارچ کو پھر کچھ ایسے ہی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بات طے ہوگئی،عمران خان جا رہے ہیں، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لیڈرز دعویٰ کررہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات طے ہوگئی ہے کہ کچھ عرصے کیلئے قومی حکومت بنائی […]
اسلام آ باد (پی این آئی)ایران نےکروناوائرس کی روک تھام کیلئےپاکستان سمیت دوست ممالک کی امداد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے پورے ملک کی انتظامی مشینری اور ہسپتال پوری توانائی کے ساتھ وائرس سے متاثرہ افراد […]
کوئٹہ(پی این آئی )بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیف انسپکٹر مائنز شفقت فیاض کا کہنا ہے کہ کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے باعث دھماکہ ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرمواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے معمر افراد کی پنشن گھر تک پہنچانے کا اعلان کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق مراد سعید نے کہا کہ 13لاکھ پنشنرز کو پنشن گھر تک پہنچائی جائے گی،بزرگوں کے لئے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے تارکین وطن اور نجی شعبہ کیلئے 120 ارب ریال کے پیکج کا اعلان کر دیا، کرونا وائرس کت باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مملکت میں معیشت کو سہارا دینے کیلئے ہنگامی اقدامات کا آغاز کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخواہ،بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آنے والے دنوں میں مزیدبارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔جمعہ اور ہفتہ کے روزچند مقامات شمالی بلوچستان (کوئٹہ ، ژوب ، قلعہ عبد اللہ ، قلعہ سیف اللہ ، پشین ، موسیٰ خیل) ، خیبر پختونخواہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کئی ممالک کرونا وائرس سے چھٹکارا پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ […]