کورونا وائرس بے قابو، حکومت اور فوج نے ’کرفیو ‘لگانے پر غور شروع کر دیا،پاک فوج کے جوانوں کو گھر گھر جاکر امداد دینے کا حکم، اہم فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر ملک میں مکمل لاک ڈاؤن یا کرفیو ہوتا ہے تو آرمی کے جوان ہرگھر میں امداد فراہم کرے گے۔ ایک ویڈیو پیغام میں سمیع ابراہیم کاکہنا تھا کہ گزشتہ روز […]

کورونا وائرس۔۔یو اے ای میں بغیر ویزہ رہائش رکھنے کی اجازت، اماراتی حکومت نے غیر ملکیوں کو بڑی پیشکش کر دی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رہائش کا ویزہ رکھنے والوں کو ویزے کی مدت ختم ہونے کی صورت میں کورونا وائرس کے سبب تین ماہ کیلئے جرمانے سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ رعایت ان لوگوں کو […]

کورونا وائرس پر قابو، وزیراعظم عمران خان کل کونسا بڑا اعلان کرنیوالے ہیں؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے کل بڑے پیکیج کا اعلان کروں گا،ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کو پوری طرح کھولنا ہے ایسا نہ ہو لوگوں کو کورونا […]

لاہور سروسزاسپتال پر مشتعل افراد کا حملہ، وجہ کیا بنی؟ جانئے تفصیلات اس خبر میں

لاہور(پی این آئی)سروسز اسپتال میں بعض افراد نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پر حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق سروسز اسپتال کے ایم ایس نے 2 گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالا تھا جن میں سے ایک بھائی وکیل اور ایک ڈاکٹر […]

گورنر پنجاب کا مہران پر لاہور میں گشت، چوہدری سرور نے ناکے پر پولیس اہلکار کو رنگ ہاتھوں پکڑ لیا ، پھر کیا ہوا؟ جانئے تفصیلات

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس کے باعث پاکستان کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن جاری ہے جس کی پاسداری کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے فرائض انجام دے رہے ہیں ، اس صورتحال کے پیش نظر جب گورنر پنجاب چوہدری سرور سڑکوں پر جائزہ […]

کوروناوائرس سےکاروبار ٹھپ، حکومت نے غریب عوام کا ہاتھ تھام لیا، بجلی اور گیس کے بلوں سے متعلق ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے بجلی اور گیس کے بل ادا کرنے کیلئے عوام کو تین ماہ کی مہلت دے دی ہے۔ایکسپورٹ انڈسٹری کو مراعات دینے کی باضابطہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئےمشیرخزانہ حفیظ شیخ نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے بل 3ماہ […]

اہم ملک کے سابق وزیر اعظم کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

موغادیشو(پی این آئی )اہم ملک کے سابق وزیر اعظم کرونا وائرس سے انتقال کر گئے ۔۔ افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسین جو کچھ دنوں سے کرونا کا شکار تھے گذشتہ روز لندن میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 83 سال تھی۔ عرب […]

پاکستان نے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا، کورونا کی تشخیص،علاج اور ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت،ویکسین کی تیار ی کے حوالے سے خوشخبری سنادی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم نے نوول کورونا وائرس دوہزار انیس میں مقامی طور پر ہونے والی تبدیلیوں کا پتہ لگالیا ہے، ماہرین کا کہناہے وائرس میں مقامی حالات […]

راشن کی تلاش میں نکلے بزرگ نے مثال قائم کردی، سڑک سے لاکھوں روپے ملنے پر کیا کام کرڈالا؟جانئے

ڈسکہ (پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث دیہاڑی دار مزدور مفت راشن کی تلاش میں گھر سے نکلا خطیر رقم ملنے پر اسے اپنے پاس رکھنے کے بجائےمالک تک پہنچا دی۔سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والاعبدالحمید لاک ڈاؤن کی وجہ سے کام نہ […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا بات چیت ہوئی،جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

’’لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے کو گولی مار دی جائے۔۔‘‘وہ ملک جس کے صدر نے عوام کیلئےبڑا حکم جاری کردیا

منیلا (پی این آئی) فلپائنی صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کئے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ فلپائنی صدرکی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنےو الوں کو گولی مارنے کی دھمکی، ٹی […]

close