کورونا وائرس،سوشل میڈیا پر یہ چیز بہت خطرناک ہورہی ہے، وزیراعظم نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کہ کورونا کا معاملہ دو ہفتے کے بعد کہاں تک جائے گا،لاک ڈاون کرنا ہے تو غریبوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہوں گی کیونکہ لاک ڈاون تب کامیاب ہو گا […]

قوم کا انتظار ختم ہوا، وزیراعظم عمران خان نے سب سے بڑا اعلان کر دیا، مراعاتی پیکج کی منظور ی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی سیکٹرز میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذ رائع آمدن نہیں پوچھیں گے؟ فکسڈ ٹیکس لگا رہے ہیں، تمام سیکٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس […]

لاکھوں دلوں کی دھڑکن، پاکستان کی معروف اداکارہ میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص، اداکارہ کی ٹویٹ پر مداح افسردہ

اسلام آبادـ(پی این ائی ) پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ گزشتہ ہفتے انہیں چھاتی کا سرطان تشخیص ہوا ہے۔نادیہ جمیل […]

کوئی ایٹم بم یا میزائل کورونا سے نہیں بچاسکتا یہ امریکہ، افریقہ کے جنگلات میں بھی پھیلا ہے تبلیغی جماعت کو کیوں الزام دیا جارہا ہے، چوہدری شجاعت کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ یہ بات نہایت افسوسناک ہے کہ بعض حکومتی حلقوں نے رائے ونڈ کا تبلیغی اجتماع رکوانے کی کوشش کی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تبلیغی جماعت […]

عالمی سطح پر بڑا بریک تھرو،اپریل کے آخر تک کورونا وائرس کا خاتمہ، چین نے پوری دنیا کو راستہ دکھا دیا

بیجنگ (پی این آئی)چینی حکومت کے مشیر برائے کرونا وائرس ڈاکٹر ژونگ نانشان نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی سطح پر اپریل کے آخر تک وائرس کے حوالے سے اہم پیشرفت کا امکان ہے۔چینی حکومت کے مشیر برائے کرونا وائرس ڈاکٹر ژونگ کا کہنا ہے […]

ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف حفاظتی کٹس نہ ہونے کی وجہ سے شاپر پہن کر کام کررہے ہیں تو دوسری جانب حکومت نے ٹائیگر فورس کی وردیوں پر کتنا پیسہ پانی کی طرح بہا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ممکنہ کرفیو اور لوگوں کی دہلیز تک مدد پہنچانے کے لیے کوروناریلیف فنڈ کے قیام کے علاوہ کورونا ٹائیگر فورس کی تشکیل کا بھی اعلان کیا اور نوجوان اپنی رجسٹریشن […]

عالمی سطح پر بڑا بریک تھرو،اپریل کے آخر تک کورونا وائرس کا خاتمہ، چین نے پوری دنیا کو راستہ دکھا دیا

بیجنگ (پی این ائی )چینی حکومت کے مشیر برائے کرونا وائرس ڈاکٹر ژونگ نانشان نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی سطح پر اپریل کے آخر تک وائرس کے حوالے سے اہم پیشرفت کا امکان ہے۔چینی حکومت کے مشیر برائے کرونا وائرس ڈاکٹر ژونگ کا کہنا […]

کرونا وائرس نے ایچ آئی وی کی دوا تیار کرنے والی سائنسدان کی جان لے لی

لندن (پی این آئی)دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں مہلک وبا ایچ آئی وی اور ایڈز کے خاتمے میں متحرک کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقن سائنسدان 64 سالہ گیتا رام جی بھی کورونا وائرس جیسی علامات ظاہر ہونے کے بعد چل […]

پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک ساتھ بہت بڑی تعداد میں شہادتیں ، جمعہ کے روز انتہائی افسوسناک خبر موصول

اسلام آباد(این پی آئی )پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک ساتھ بہت بڑی تعداد میں شہادتیں ، جمعہ کے روز انتہائی افسوسناک خبر موصول ۔۔۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

پاکستان میں کورونا وائرس تفتان سے آئے زائرین کی وجہ سے نہیں پھیلا، حکومت نے ملک بھر میں مہلک وبا کے پھیلنے کی اصل وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی ) پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی اس وقت کورونا وائرس نے اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ پاکستان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ پاکستان حکومت نے ایران زائرین کو آنےدیا […]

ایران پر حملے کیلئے آنیوالے امریکی بحری جہازوں میں کورونا وائرس پھیل گیا

ایران (پی این آئی) ایرا ن پر حملے کے لئے آئی امریکی فوج کے بحری جہازوں میں کورونا وائر س پھیل گیا ہے۔ اس پر بات کرتے ہوئےتجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ایران میں امریکا کے بحری جہاز کھڑے ہیں،اور ان […]

close