کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، وزیراعظم عمران خان آئی ایس آئی کیساتھ ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم پورے پاکستان میں شروع کریں گے، تعمیراتی شعبے کھل رہے ہیں، اب […]

پاکستان کو کورونا کے معاملے پر امداد ملی یانہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کورونا کے معاملے پر کوئی امداد نہیں ملی،صرف آئی ایم ایف نے قرضوں کی اقساط میں سہولت دی، اور غیرملکی قرضوں کی شرح سود کی ادائیگی میں ایک سال کی رائٹ ملی، […]

کورونا وائرس، اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں، پنجاب کا پہلا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیا

ڈیرہ غازہ خان (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں قائم کیا گیا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے اچھی خبر سنائی ہے کہ ہ ڈیرہ غازی خان میں قائم کیا گیا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیاہے اور […]

پشاور میں کرفیو کا نفاذ،حکومت نے واضح اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان نے کہا کہ پشاور میں کرفیو والی بات میں صداقت نہیں ہے، پاک فوج تمام معاملات میں حکومت کیساتھ تعاون کررہی ہے،چند روز میں یومیہ 2 ہزار ٹیسٹ کی صلاحیت حاصل کرلیں […]

آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور۔۔۔ پاک فوج کے ترجمان نے بڑی اپیل کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر […]

وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے بارے میں اہم ترین اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، گلگت بلتستان […]

خیبرپختونخوا میں چاند نظرآگیا ۔۔ کل یکم رمضان ہوگا، مفتی پوپلزئی کا باقاعدہ اعلان

پشاور(پی این آئی)اتفاق رائے کی تمام کوششیں رائیگاں ہو گئیں، مفتی شہاب الدین نے ایک مرتبہ پھر رمضان کا آغاز باقی پاکستان سے ایک دن قبل کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوا۔اجلاس کی […]

‏بڑی پیش رفت، آکسفورڈ یونیورسٹی میں کروناویکسین تیار، انسانوں پر تجربہ شروع

برطانیہ(پی این آئی) جمعرات 23 اپریل سے کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ انسانوں پر کرنے جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکیسن کی انسانوں پر […]

چین میں کوروناوائرس کے مریضوں کی اصل تعداد میں ہوشربا اضافہ ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجاد ی

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کورونا کے مریضوں کی بتائی گئی تعداد اصل تعداد سے 4 گنا کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چینی ریاست ہانگ کانگ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی اصل تعداد حکام […]

اگرشہباز، زرداری کو ساتھ ملا لیا تو کہیں ۔۔۔۔۔وزیراعظم نے کورونا فنڈزریزنگ میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو فنڈریزنگ میں ساتھ ملانے سےایک خطرہ ہے، اگرشہباز، زرداری کو ساتھ ملا لیا تو کہیں عطیات کا گراف ہی نہ گر جائے، کیونکہ لوگ اعتماد نہیں کریں گے ، یا پھر وہ […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا، زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ مشکل وقت میں اچھی خبر مل گئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بھی مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔ انٹر بینک میں […]