ریاض (پی این آئی) سعودی عرب جانے کے لیے کورونا ٹیسٹ منفی آنا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ہر مسافرکو کورونا کا مشتبہ مریض سمجھنے کی ہدایت کی گئی ہے،کورونا کی منفی رپورٹ کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی شہری باپ کی کسی بھی ملک میں پیدا ہونیوالی اولاد پاکستانی ہی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ نے جنوبی افریقہ کی شہریت کے حامل بچوں کی پاکستانی باپ سے بازیابی کی دائر درخواست پر اپنے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے یکم اور 2 مئی 2020ء کو پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی ہے جس کے لئے پٹرول پمپوں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پوسٹ کا ’’ڈاکیا‘‘ لاک ڈاؤن میں بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری لے آیا، عید الفطر سے قبل ہی تمام پنشنرز کو2 ماہ کی پنشن پہنچا دی جائے گی، اگلے ماہ کی پنشن پیشگی ملنے پر بزرگ پنشنرز انتہائی خوش ہیں۔ میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں نادرا کے تمام دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف نے بتایا ہے کہ نادرا دفاتر کھولنے سے قبل احتیاطی اقدامات بھی کیے جائیں گے، دفاتر آج 4 مئی سے کھولیں […]
” ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک لمبا لاک ڈائون برداشت نہیں کر سکتا،کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہو سکتا ہے ،ہمیں اپنی حکمت عملی اپنے ماحول کے مطابق بنانی پڑے گی، […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیل کرکے باہر گیا نہ ڈیل کے تحت واپس آیا، نیب نیازی گٹھ جوڑ کو کورونا سے نہیں بلکہ اپوزیشن سے لڑنے کی فکر ہے، کورونا […]
اسلام آباد/نئی دہلی (پی این آئی) ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان اور بھارت میں کورونا سے شرح اموات کم کیوں ہیں؟ ماہرین حیران، بھارت میں اس وقت 10 لاکھ لوگوں میں سے 1 موت ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ امریکہ میں 10 […]
لاہور (پی این آئی) شہبازشریف کے وزیراعظم بننے میں کیا رکاوٹ پیدا ہوئی، سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے بتا دیا۔ سہیل وڑائچ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف سمجھتے ہیں کہ ان کے وزیراعظم بننے میں رکاوٹ مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد(پی این آئی) کرنسی نوٹوں سے کوروناو ائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستان فوج میدان میں آ گئی ہے جس کے بعد پاک فوج کے الیکٹریکل اور مکینیکل انجینئرنگ کور نے کرنسی نوٹوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کی مشین تیار کرلی ہے۔مشین […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں90 فیصد مریض صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہم ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے معیشت کا پہیہ بھی چلتا رہے،اس […]