کورونا وائرس، حکومت نے ایک ماہ کی اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی ، ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ڈی ایم اے کے ملازمین کے لیے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں پی ڈی ایم اے پنجاب کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور کنٹرول روم کے مانیٹرنگ سسٹم […]

رمضان کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بر ی خبر سنا دی

کراچی(پی این آئی ) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر قائد کراچی میں جاری ہیٹ ویو 8 مئی تک ختم ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی میں رمضان کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ حیدرآباد اور […]

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈائون ، زمین کی آواز بھی تبدیل ہو گئی ،ماہرین ارضیا ت کا حیران کن دعویٰ

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن ہے جس سے انسانوں کے رویوں میں تو تبدیلی آ ہی رہی ہے تاہم اب ماہرین ارضیات نے زمین کے حوالے سے بھی حیران کن انکشاف کر ڈالا ہے۔ میل آن لائن […]

ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو سرکاری اشتہارات دینے کا الزام، سابق مشیر اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان ثبوت سامنے لے آئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پر یہ الزام سامنے آیا تھا کہ انہوں نے اپنے ایک قریبی شخص کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو سرکاری اشتہارات دیے تھے لیکن اب اس الزام کی حقیقت سامنے […]

عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات محدود ؟؟ صرف کس ایشوسے متعلق بیانات دیں گے؟ حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ انفارمیشن منسٹری سے کوئی آدمی خوش نہیں ہے اس منسٹری کو لوگ جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی سمجھنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل،میوزیشن اور پولیٹیشن کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے،لیفٹیننٹ […]

دو گھنٹےتک وینٹی لیٹر ڈھونڈتے رہے لیکن نہ ملا، پاکستان کے ایک اور سینئر ڈاکٹر کا کورونا وائرس سےانتقال ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے ایک اور سینئر ڈاکٹر کورونا وائرس کی نذر ہوگئے، جاں بحق ڈاکٹر کو شہر قائد میں وینٹی لیٹر نہ ملا، اہلخانہ 2 گھنٹے تک وینٹی لیٹر ڈھونڈتے رہے اور اس دوران ڈاکٹر کا انتقال ہوگیا۔سینئر میڈیکل ڈائریکٹر سلمیٰ کوثر […]

ملک میں کورونا اتنا زیادہ نہیں جتنا شورمچایا جا رہا ہے، حکومت بھی آخرکار پھٹ پڑی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا اتنا زیادہ نہیں جتنا شورمچایا جا رہا ہے،معاشی بندشیں زیادہ مہلک ہیں، کورونا وائرس سے 10لاکھ آبادی میں اموات کی شرح 2 فیصد ہے، جبکہ ہر 4 […]

مساجد میں باجماعت نمازوں پر عائد عارضی پابندی جلدہی ختم۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارضی پابندی کو ماہرین صحت کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔سعودی اخبار سعودی گزٹ کے مطابق وزیر مذہبی امور ڈاکٹر شیخ عبدالطیف آل شیخ نے باجماعت نمازوں […]

مغرب کے تھِنک ٹینکس اور اخباروں کی توپوں کا رخ اب اسلام نہیں بلکہ کون ہے؟حالات کشیدہ ہو گئے

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کا رنے کہا ہے کہ دنیا میں ایک نئی طویل جنگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے، مغرب کے تھینک ٹینکس اور اخباروں کی توپوں کا رخ اب اسلام نہیں بلکہ ان نیا دشمن چین ہے، یہ تجارتی جنگ، چین […]

بڑی خوشخبری ، سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار کی کمی ہو گئی؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سونے کی قیمت میں 1250 روپے فی تولہ کمی ہوئی ۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ کے آغاز سے سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے اور ہفتہ کے […]

کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک اور دوائی کی منظوری کی کارروائی کا آغاز کر دیاگیا

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان نے کورونا وائرس کے مریضوں کے ممکنہ علاج کے لیے اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیوئر کی تیز رفتاری سے منظوری کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق یہ قدم امریکا کی جانب سے جمعے کو کووڈ۔ 19 […]

close