ہمیشہ زندہ رہنے کیلئے امرانے خفیہ منصوبہ تیار کر لیا، یہ کیسے ممکن ہو گا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) ابدی زندگی کی خواہش تو ہر انسان کو ہوتی ہے مگر ایسا ممکن نہیں ہے کہ اللہ رب العزت کے حکم کے تحت ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے تاہم دنیا کے امراءپھر بھی ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے […]

حکومت نے ٹیکس فری بجٹ لانے کی تیاریاں کر لیں، تجاویز کا مسودہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بجٹ 2021-2020 کے لیے تجاویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس میں قوانین میں آسانیوں اور ٹیکس نظام میں بے قاعدگیوں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

میں سمجھتا تھا کہ ایک ایماندار آدمی پاکستان کی قسمت بدل سکتا ہے لیکن عمران خان کو اس لئے معاف نہیں کیا جا سکتا کہ۔۔۔اوریا مقبول جان نے دل کی بات کہہ دی

لاہور(پی این آئی)معروف کالم نگار اور سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ معاشرے کو بے راہروی اور خراب کرنے والی چیزوں پر تنقید کروں تو میرے خلاف کمپیئن شروع ہو جاتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ میری صرف ایک […]

لاکھ کوششوں اور دعوئوں کے باوجود چین کورونا وائرس سے جان نہ چھڑا سکا، ووہان میں وبا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا

ووہان (پی این آئی) چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وبا پر قابو پانے کے بعد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں […]

کورونا وائرس کو 14کی بجائے 5دنوں میں ختم کرنیوالی دوائیں دریافت کر لی گئیں

ہانگ کانگ (پی این آئی) ہانگ کانگ میں 3 اینٹی وائرس ادویات کے کورونا کے مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ملٹی پل سلیروسس کے علاج میں استعمال ہونے والی تینوں ادویات کورونا وائرس کے مریضوں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن درآمد پر پابندی لگنے کی وجہ سے قلت پیدا ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ڈیزل درآمد نہ کیے جانے کے باعث ملک میں ڈیزل کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت صارفین ڈیزل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پارکو آئل ریفائنری کی بندش اور […]

رواں سال روزے 29ہوں گے یا 30؟ محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 22 مئی (28 رمضان)کو پاکستانی وقت کے […]

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ائیرپورٹ سے ہی کہاں منتقل کر دیا جائیگا؟ حکومت نے نئی ایڈوائزر ی جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ جس کے تحت تمام مسافروں کو ایئرپورٹ سے قرنطینہ سنٹر منتقل کیا جائے گا، مسافروں کا قرنطینہ میں قیام 3 دن تک ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی […]

حجام کی دوکانیں، ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز کھلیں گے یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سیلون، حجام، بیوٹی پارلز، تفریحی مقامات، اجتماعات، ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز پر مکمل پابندی عائد کردی، تعمیراتی شعبے سے وابستہ کاروباری سرگرمیاں اور چھوٹی مارکیٹیں ہفتے میں4 دن کھلیں گی،کاروبار کو شام 4 بجے کے بعد کھولنے پر […]

10بھینسوں کے دودھ سے اپنے اخراجات چلا رہا ہوں، نیب پیشی میں شہباز شریف نے حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا 10بھینسوں کے دودھ سے اخراجات کرنے کا انکشاف ہوا ہے، انہوں نے نیب کو بتایا کہ میں اپنے اخراجات شریف ڈیری فارم کی آمدن سے کرتا ہوں، وہاں 10 بھینسیں ہیں، جن کے دودھ سے اپنے […]

حکومت نے کل سے 9سرکاری ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے11مئی کل پیر سے9 سرکاری دفاترز کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ان میں محکمہ اوقاف، سوشل اینڈ ویلفیئر، انسانی حقوق، محکمہ سرمایہ کاری، محکمہ صنعت وتجارت، منیارٹی، انفامیشن ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اورمحکمہ ورکس اینڈ سروسز شامل ہیں۔ محکمہ […]

close