وزیراعظم عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پنجاب کی سیاست کی بڑی وکٹ گرا دی، نامور سیاسی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (پی این آئی) ڈی جی خان اور تونسہ کی معروف سیاسی شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب سے سردار اورنگزیب کھیتران، ن لیگی سابق ایم پی اے اور دیگر نے ملاقات کی، عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد […]

چین میں پھنسے پاکستانی طلباکو وطن واپس لانے کی کوششیں ،حکومت نے ائیر ٹکٹس پر بڑی رعایت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چین میں پھنسے300 طلباء کی واپسی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ طلباء کو رعایتی قیمت پر ایئرٹکٹ صرف50 ہزار میں دیا جائےگا، طلباء کی واپسی کیلئے پاکستان18مئی کو پی آئی اے کی […]

ہر دلعزیز کرکٹرفواد عالم کی محنت رنگ لے آئی ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایلیٹ کنٹریکٹ کی نئی کٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی192کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیئے جائیں گے ان میں […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، روپیہ تگڑا ہو گیا، اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں واضح کمی ریکارڈ، کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت مزید 60 پیسے کی کمی سے 160 روپے کی سطح سے بھی نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل کئی روز تک ڈالر […]

پردیسیوں کیلئے بڑی خوشخبری، عید اپنوں میں منائیں گے، پاکستان نےعید سے قبل بیرون ملک سے اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 11 سے 12 ہزار افراد کو واپس لایا جائے گا۔ وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اب تک بیرون […]

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے بعد آن لائن ٹیکسی سروس اوبر اور کریم سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کا اوبر اور کریم ٹیکسی سروس بحال کرنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق لاہور میں اوبر اور کریم شہر میں ٹیکسی چلا سکیں گے، ٹیکسی کے اندر سینیٹائرز لازمی موجود ہوگا، ٹیکسی میں اضافی ماسک موجود ہوگا۔ اس […]

کورونا وائرس لاک ڈائون کے بعددنیا کے دس بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ، جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت ہو گی

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کے 10 سب سے بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی، اسکائی ٹریکس نامی برطانوی ادارے کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں سنگاپور کا سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بہترین ائیرپورٹ قرار دے دیا گیا۔ […]

اب پاکستان میں علامات کے بغیر بھی کورونا کی تشخیص ہوسکے گی، شاندار خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اب پاکستان میں علامات کے بغیر بھی کورونا کی تشخیص ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی لیب نے ملک میں امریکی ادارے ایف ڈی اے سے منظور شدە جدید اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ اب معلوم […]

یہ ملک مجھے رولانا چاہتا ہے،شنیرا اکرم پاکستانیوں کو دیکھ کر دلبرداشتہ ہو گئیں، پیغام جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تاحال کوئی ویکسین تو ایجاد نہیں ہوئی لیکن اس وائرس سے بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے جو سماجی فاصلہ ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

بیروزگاروں کو رقوم کی منتقلی ، وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سوموار سے بےروزگاروں کو پیسا منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں15 کروڑ لوگ بھوک سے متاثر ہیں، کنسٹرکشن انڈسٹری کھولنے کا مقصد بےروزگار لوگوں کو ریلیف دینا ہے، اگر روزگار […]

شیر پیدا ہونے کے کتنے ہفتے بعد اپنی آنکھیں کھولتا ہے؟ شیر سے متعلق انتہائی دلچسپ تحریر

جوہانسبرگ (پی این آئی) شیر کا شمار خطرناک ترین جانوروں میں کیا جاتا ہے لیکن ایک تحقیق کے نتائج میں شیر کو ہی سب سے پسندیدہ حیوان بھی قرار دیا گیا ہے۔ اس طاقتور جانور کی کچھ خصوصیات ایسی بھی ہیں جن سے لوگوں کی […]

close