اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ بیماری اتنی مہلک نہیں جتنا یورپ اور دیگر ممالک میں رہی۔اسد عمر […]
لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں انسانیت کی خدمت، ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانیوں کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا…. ملکہ برطانیہ کی جانب سے 2 پاکستانی شہریوں کو کورونا وائرس کے دوران خوراک کی فراہمی پر دولت مشترکہ کے ’پوائنٹس آف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو تحریری بیان جمع کرادیا۔ سنتھیا رچی نے بیان میں کہا ہے کہ 10 سال سے پاکستان میں ہوں اور خیبر پختونخوا حکومت کیلئے محکمہ آرکیالوجی اور مختلف […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام / رات خطۂ پوٹھوہار سمیت پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد اور کشمیرمیں آندھی اور گرج […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیاست میں اِنٹری، شاہد خان آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا…قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستقبل میں سیاست میں نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فلاحی کاموں کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔قومی […]
لاہور(پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپے کے وقت شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے تھے۔شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب نیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو پہنچنے والا معاشی نقصان 25 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ان اعداد و شمار پر وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران مختلف […]
کراچی(پی این آئی) فرانسیسی ماہرین نے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈراورکاک پٹ وائس ریکارڈر کوڈی کوڈکرکےتمام ڈیٹا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ کے حوالےکردیا ہے جو آج اہم شواہد لے کر پاکستا ن پہنچیںگے۔ذرائع کے مطابق پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی اموات میں اضافے اور نئے مریضوں میں تیزی کے بعد پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا ہے۔پاکستان میں پہلے ہی کورونا کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے زیادہ کیسز رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا؟ پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر کئی میچز میں پاکستان کو فتح دلوا چکے ہیں اور ان کے مداح صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔’بوم بوم’ کے نام سے مشہور کرکٹ ٹیم […]
بیجنگ(پی این آئی)چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ […]