کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کےلیے1400 وینٹی لیٹردستیاب ہیں اور رواں ماہ کے اختتام تک 1000اضافی آکسیجن بیڈزدستیاب ہوں گے تاہم کورونا کےلیےمختص 61 فیصدوینٹی لیٹرز تاحال استعمال نہیں ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل […]

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری ایشیا کے کن پانچ مردوں میں شامل کر لئے گئے ؟بڑا سرپرائز آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری جنوبی ایشیا کے 5 بہترین خوش لباس مردوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایشین اسٹائل میگزین نے 5 بہترین خوش لباس مردوں کی فہرست جاری […]

لاک ڈائون سے بھارتی شہری شدید متاثر ، وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کامیاب احساس کیش پروگرام شیئر کرنے کی پیشکش کردی اور کہا لاک ڈاؤن سے بھارت میں 34فیصد گھرانے شدید متاثر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مودی […]

سنگین حالات میں آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 4950ارب ٹیکس وصولیوں کے ہدف پر رضامندی کردی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے 5100 ارب کے ٹیکس ہدف پرزور دیا گیا تھا جبکہ ایف بی آرکو4700ارب روپےتک وصولیوں کی امید ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل […]

امتحانات لینے کی اجازت دیدی گئی

لاہو(پی این آئی) پنجاب میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری امتحان کی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری کے امتحانات منعقد کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔سیکریڑی پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ محمد عثمان […]

اوگرا نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والی آئل کمپنیوں کو سخت سزا دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) اوگرا نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والی آئل کمپنیوں کو لاکھوں روپے جرمانہ کر دیا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے پیٹرول کی مصنوعی قلت پر ہنگامی کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اوگراکی 22 انفورسمنٹ ٹیموں نے ملک بھر […]

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری، مزید کن لوگوں کوپروگرام میں شامل کیاجائیگا؟وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کاسب سےبڑااحساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری ہے،وزیراعظم نے پروگرام کا دائرہ ایک کروڑ60لاکھ افرادتک بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان […]

آئندہ ،مالی سال بجٹ۔۔۔دس ، بیس یا تیس ؟سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟حتمی فیصلہ وزیراعظم کا ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مالی سال 2019-20 کا بجٹ کل پیش کرے گی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بارے میں مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

بڑے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے بعد بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) حکومت سندھ اورطبی ماہرین نے ڈبلیوایچ اوکی رپورٹ پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے وفاق اورصوبوں کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کرلیا اور کہا سندھ میں کیس بڑھتےجارہے ہیں،بڑے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی سیاسی اور طبی […]

کونسے قومی ادارے کو منافع بخش بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریلوے کو منافع بخش ادارے میں بدلنا اور اسے خسارے سے نکالنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم کی زیرصدارت پاکستان ریلویزکی تنظیم نومیں پیش رفت سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا جس […]

پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد(پی این آئی) پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق قرض کی ادائیگیاں مؤخر ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک […]

close