بجٹ 2020-21کو پاکستان کی تاریخ کا پہلا غریب عوام دوست بجٹ قرار دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی نائب صدرحلیم عادل شیخ نےوفاقی حکومت کےپیش کردہ بجٹ 21. 2020 کو عوام کیلئے ریلیف کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہے, جس […]

بارشوں کا سلسلہ جاری،آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر، خیبر پختونخوا،اسلام آباد ، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 […]

پیرسے2ہفتےکےلاک ڈاؤن پرغور شروع، حکومت نے ایس اوپیز مزید سخت کرنے کیلئے سفارشات تیار کر لیں

لاہور(پی این آئی)کوروناکے بڑھتے کیسز روکنے کیلئے پنجاب حکومت نے پیرسے2ہفتےکےلاک ڈاؤن پرغور شروع کردیا ہے اور ایس اوپیز مزید سخت کرنے کیلئے وفاق کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں کورونا صورتحال کاجائزہ […]

ٹوسیلوزیماب انجکشن یا پلازمہ تھراپی؟ کورونا کا بہترین طریقہ علاج کونسا ہے، ماہر ڈاکٹر نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی) ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت پلازمہ تھراپی بہترہے ، ٹوسیلوزیماب انجکشن مہنگا اور اسکے سائیڈایفیکٹ بھی ہیں جبکہ پلازمہ کا صرف 1فیصدسائیڈایفیکٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا […]

بیروزگارہونیوالے اوورسیز پاکستانیوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی، وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وبا کے باعث بیرون ملک پاکستانی محنت کشوں کے بے روزگار ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ان کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں معاون خصوصی برائے اوورسیز […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، ایک ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد(پی این آئی) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث آزاد کشمیر میں آج سے ایک ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے سبب ایک ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرکے […]

پہلے دن سے ہی لاک ڈائون کا مخالف تھا مگر۔۔وزیراعظم عمران خان نے مشکل حالات میں غریب کیساتھ کھڑنے ہونے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کا پہلے دن سے مخالف تھا مگر اشرافیہ ملک بند کروانے کی خواہش مند تھی، ان مشکل حالات میں غریب کے ساتھ کھڑا ہوں۔وزیراعظم کی زیرصدارت […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، پاکستان کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے کووڈ-19 ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی جسے پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بھی منظور کرلیا۔کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے ایک […]

سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، دو بھارتی جاسوس گرفتار کر لئے گئے ، تعلق کہا ں سے ہےاور کیا عزائم رکھتے تھے؟ تہلکہ خیزتفصیلات آگئیں

گلگت بلتستان(پی این آئی)سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، دو بھارتی جاسوس گرفتار کر لئے گئے ، تعلق کہا ں سے ہےاور کیا عزائم رکھتے تھے؟ تہلکہ خیزتفصیلات آگئیں….گلگت بلتستان سے سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے […]

وفاقی بجٹ 2020-21کے بعد منی بجٹ لائے جانے کا امکان ، معاشی ماہرین کا حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی امور کے ماہرین اور کاروباری حضرات نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ماہرین اور کاروباری حضرات نے بجٹ کو مایوس کن اور روایتی قرار دیا تو کسی نے کاروباری حضرات کے لیے نئی […]

کورونا وائرس، ایک اور اہم ترین اسلامی ملک کا اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ

کوالالمپور(پی این آئی) ملائیشیا نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کے حکومتی […]

close